تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا لگ گیا، درجنوں اراکین قومی اسمبلی نے نواز شریف سے رابطہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) حکمراں جماعت تحریک انصاف بری طرح ہل گئی، درجنوں حکومتی اراکین قومی اسمبلی کی جانب سے نواز شریف سے رابطہ کیے جانے کا انکشاف۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے وابستہ صحافی کا دعویٰ ہے کہ حکمراں جماعت تحریک انصاف میں […]

ایک گھنٹے میں حکومت گرانی ہے تو کیا کرنا ہو گا؟ اپوزیشن جماعتوں کو بڑا مشورہ دیدیا گیا

کراچی(پی این آئی) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین اور سابق سٹی ناظم سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ حکومت گرانی ہے تو پیپلز پارٹی اور ن لیگ استعفے دے ، ایک گھنٹے میں حکومت ختم ہو جائے گی، عمران خان صاحب جمہوری ملک کے […]

گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں بتدریج اضافہ، دوبارہ لاک ڈائون لگانے کا خدشہ

لاہور(پی این آئی) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے عوام کو کورونا کیسز بڑھنے کے خدشے سے آگاہ کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام سے اپیل ہے کہ اجتماعات میں جانے سے گریز کرے، دنیا بھر میں عام اجتماعات پرمکمل پابندی لگ چکی […]

ن لیگ کا صبر ٹوٹ گیا، چار بڑے شہروں میں حکومت کیخلاف مظاہروں کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 12 اکتوبر کو پنجاب کے چار شہروں میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ کی قیادت میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ […]

2023کے بعد دوبارہ خلافت عثمانیہ کے قیام کی کوششیں، ارطغرل ڈرامہ بنانے کے پیچھے ترکی کا اصل مقصد کیا ہے؟عرب ممالک میں پریشان کی لہر دوڑ گئی

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی جاوید چوہدری کا کہنا ہے کہ طیب اردگان 2023 کے بعد دوبارہ خلافت عثمانیہ قائم کرنا چاہتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی اور کالم نگار جاوید چوہدری کی جانب سے تحریر کردہ کالم میں کہا گیا ہے کہ […]

پاکستان کا وہ صوبہ جہاں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد صرف ایک فیصدرہ گئی

کوئٹہ(پی این آئی) صوبہ بلوچستان میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد ایک فیصد رہ گئی، صوبہ وبا پر قابو پانے کے قریب پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں کورونا کے فعال کیسز صرف ایک فیصد رہ گئے، صوبے میں کورونا کے فعال کیسز […]

بغاوت کے مقدمے میں شریف خاندان کے اہم فرد کی عبوری ضمانت منظور کر لی گئی

گوجرانوالہ(این این آئی)گوجرانوالہ کی مقامی عدالت نے بغاوت کے مقدمے میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔ گوجرانوالہ کی مقامی عدالت نے ن لیگی رہنما کو 21 اکتوبر تک عبوری ضمانت دے دی ہے۔مسلم لیگ ن […]

ٹک ٹاک پر پابندی بڑا مسئلہ بن گیا، انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم نے ٹک ٹاک پر سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حکومت پاکستان سے معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر سے عائد پابندی ہٹانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فحاشی کے […]

24 گھنٹے میں کورونا کے 18نئے مریض سامنے آئے ،22صحتیاب ،ایکٹو کیسز کی تعداد 213رہ گئی

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 18نئے مریض سامنے آئے جبکہ کورونا کے شکار22مریض صحت یاب ہوگئے،صوبے میں ایکٹو کیسز کی تعداد صرف 213رہ گئی ۔محکمہ صحت بلوچستان کے جاری رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روزصوبے میں 1245افراد کے کورونا […]

اس حکومت کو 794 روز ہو گئے ہیں،روز میری کوئی زینب درندوں کے حوالے ہوتی ہے مگر بنی گالہ میں بالکل سکون ہے، حکومت کے سابقہ اتحادی کی سخت تنقید

حیدرآباد(این این آئی)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا ہے کہ اس حکومت کو 794 روز ہو گئے ہیں عوام کو روز نئی مشکلات میں مبتلا کیا جا رہا ہے، روز میری کوئی زینب درندوں کے حوالے ہوتی ہے مگر بنی […]

پی ڈی ایم کے تحت جلسہ عام میں لاکھوں انسان شریک ہوکر حکومت کے در و دیوار کو ہلاکر کرکے رکھ دینگے،بڑے اپوزیشن لیڈر کی بڑی دھمکی

قلعہ سیف اللہ(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے قلعہ سیف کے دوروزہ دورے کے دوران تربیتی کنونشنز ،تعزیتی نشستوں اور مختلف مقامات پر کارکنوں کے اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 25اکتوبر کو ہونے والے […]

close