پاکستان بھر میں کورونا کے وار جاری، گذشتہ 24 گھنٹے میں کتنے مریض لقمہء اجل بن گئے؟؟

اسلام آباد (آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 131 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 19 ہزار 987 ہوگئی، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 8 لاکھ 90 ہزار 391 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ […]

یواے ای سے آنے والی 2 پروازوں کے 39 مسافرکورونا مریض نکلے، سنسنی پھیل گئی

پشاور(آئی این پی ) باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پریواے ای سے آنے والی 2 پروازوں کے 39 مسافرکورونا مریض نکلے۔ دونوں پروازیں متحدہ عرب امارات سے پشاورپہنچیں۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق جہازمیں مسافروں کو کچھ پتہ نہیں ہوتا کون مریض ہے اور کون صحتمند، مسافر […]

وزیراعلی پنجاب نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے حوالے سے بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور(آئی این پی ) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں عدم مساوات ختم کرنے کا حکم د یتے ہوئے کہا کہ بجٹ میں ملازمین کو اچھی خبر دیں گے۔ وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت تنخواہوں میں عدم مساوات ختم کرنے […]

پی ٹی آئی لیڈر نے بھانڈا پھوڑ دیا، جہانگیر ترین کے گروپ کے خلاف کارروائی کب ہو گی؟ انکشاف کر دیا

لاہور (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کے صدر اعجاز چودھری نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کیخلاف بجٹ کی منظوری تک کوئی ایکشن نہیں ہوگا۔ تحریک انصاف نے جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کے تمام ارکان […]

پنجاب اسمبلی میں جہانگیر ترین گروپ نے پی ٹی آئی سے مکمل علیحدگی اختیار کر لی، نیا لائحہ عمل تیار

لاہور (آئی این پی ) پنجاب اسمبلی میں جہانگیر ترین کے حمایتی ارکان نے الگ نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہ کر لیا۔ صوبائی گروپ لیڈر سعید اکبر نوانی اسمبلی میں الگ نشستوں کیلئے سپیکر سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق الگ نشستوں کے حصول […]

ایپکا کی تمام تنظیمیں آج سیکرٹریٹ لاہورپر احتجاج کریں گی صوبائی ملازمین کے لیےوزیر اعظم عمران خان کے حکم پر عمل نہ ہو سکا،

ساہیوال(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کی ہدایت کے باوجود صوبوں کے ملازمین کو ڈسپیریٹی الاؤنس نہ مل سکا’ایپکا کی تمام تنظیمیں آج سیکرٹریٹ لاہور احتجاج کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق تقریبا 3ماہ قبل وزیراعظم عمران خان نے وفاق کے ملازمین کو 25فیصد ڈسپیریٹی الاؤنس دینے […]

وفاقی سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

کراچی(آئی این پی) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر بار بار طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر وفاقی سیکریٹری داخلہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے آئی جی اسلام آباد کو وفاقی سیکریٹری داخلہ یوسف نسیم کو […]

بڑے ائرپورٹ پر کورونا وائرس سے متاثر مسافروں کی تعداد میں تشویشاناک اضافہ

کراچی(آئی این پی) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مزید 5 مسافروں میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوگئی، ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والے کرونا مریضوں کی تعداد 30 ہوچکی ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں […]

اساتذہ سات مطالبات لے کر میدان میں آ گئے، احتجاج، دھرنا اور کام چھوڑ ہڑتال کی دھمکی دے دی

کراچی (آئی این پی) گورنمنٹ سکینڈری ٹیچرز ایسوسی ایشن (گسٹا) مہیسر سندھ نے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں گذشتہ9سالوں سے تنخواہوں سے محروم اساتذہ کو فوری تنخواہیں ادا کرنے کیساتھ 7نکاتی مطالبات پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے بصورت […]

بیرون ملک سے مسافروں کی پاکستان آمد، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا

کراچی(آئی این پی) سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔ذرائع کے مطابق نئے سفری ہدایت نامے میں سی اے اے کی 80 فیصد پروازوں پر مسافر لے کر پاکستان آنے کی پابندی برقرار رکھی گئی ہے۔اَسی فیصد پروازوں پر […]

close