ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی(آئی این پی ) شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں سیکیورٹی فورسز […]

وفاقی دارالحکومت میں چوری کی وارداتیں شہری لاکھوں روپے کی قیمتی سامان سے محروم

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت میں قیمتی گاڑیوں اور گھروںمیں چوریوں کا سلسلہ تاحال نہ تھم سکا ،متعدد شہری لاکھوں روپے کے سامان سے محروم کردیئے گئے ۔تھانہ کراچی کمپنی ، گولڑہ ، آئی نائن ، لوئی بھیر ، رمنا میں چوری کے مقدمات درج کرلئے […]

لندن ،جنید صفدر کا نکاح کے موقع پر ہوٹل کے باہرمظاہرہ

لندن(آئی این پی) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی ساحبزادی مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے نکاح کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ، نجی ٹی وی کے مطابق ہائیڈ پارک کارنر پر واقع لینز برو ہوٹل میں مریم نواز کے بیٹے […]

اسلام آبا دانٹرنیشنل ایئرپورٹ پر خصوصی پرواز میں مشتبہ شخص داخل،ایئرپورٹ اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئی

راولپنڈی (آن لائن) اسلام آبا دانٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ترکی جانے والے خصوصی پرواز میں مشتبہ شخص داخل ہونے پرایئرپورٹ اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیہ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے اور ایمیگریشن کی غفلت و لاپرواہی کے باعث ایک شخص اچانک […]

کنویں میں زہریلی گیس بھر جانے سے 8سالہ بچے سمیت 3افراد جاں بحق

اٹک(آئی این پی)ضلع اٹک کے علاقے مسکین آباد میں کنویں میں زہریلی گیس بھر جانے سے 8سالہ بچے سمیت 3افراد جاں بحق، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122اٹک کی ٹیم فوراموقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو 1122نے تمام لاشوں کو نکال لیا۔ تفصیلات کے مطابق مسکین آباد […]

پنجاب کے پارکوں میں ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(آئی این پی)پنجاب کے پارکوں میں ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی،تفصیلات کے مطابق پارکس اینڈہارٹیکلچر اتھارٹی پنجاب نے پارکوں میں ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے،نوٹیفکیشن کے مطابق ٹک ٹاکر کو پارکوں […]

اپنے گھر میں اچانک بے ہوش پائی جانے والی سینتھیاڈی رچی کہاں اور کس حال میں ہیں؟

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں رہائش پذیر امریکی بلاگر سنتھیا رچی نے کہا ہے کہ انکی طبیعت بہتر ہورہی ہے اور وہ جلد ہی اپنی صحت کے حوالے سے بیان جاری کریں گے۔اتوار کو اپنی ایک ٹوئیٹ میں بلاگر سنتھیا رچی نے کہا کہ میں […]

حکومت نے پارکوں میں ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی)گریٹر اقبال پارک میں خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ، پنجاب حکومت نے پارکوں میں ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، 2 سے زائد مردوں کے ایک ساتھ پارک میں داخلے پر پابندی پر بھی غور شروع۔ […]

جنید صفدر کی لندن میں شادی، تقریب میں اچانک کیا ہو گیا؟ شریف خاندان شدید پریشان

لندن (پی این آئی)لندن کے مقامی ہوٹل میں مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے نکاح کی تقریبات، شریف خاندان کے خلاف مظاہرین کی بڑی تعداد ہوٹل کے سامنے پہنچ گئی، لیگی اراکین نے مظاہرین کو زدو کوب کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق […]

یورپ نے بھی پی آئی اے سے مدد مانگ لی

کابل (پی این آئی)یورپی ممالک کابل میں پھنسے اپنے سینکڑوں شہریوں کی واپسی میں ناکام، یورپی یونین نے افغانستان سے اپنے لوگوں کے انخلا کیلئے پی آئی اے سے مدد مانگ‏لی۔ تفصیلات کے مطابق یورپی یونین نے کابل میں پھنسے اپنے لوگوں کے انخلا کے […]