لاہور(پی این آئی) کورونا کے باعث طلبا کا صرف انگریزی ،ریاضی اور سائنس کے مضامین کا امتحان لینے کی تجویز زیر غور ہے جبکہ آرٹس کے طلبا کا بھی اختیاری کے ساتھ 2 آپشنل مضامین کا امتحان لینے کی تجویز پر غور کیا جا رہا […]
اسلام آباد (پی این آئی)شاہد خاقان عباسی کسی بھی وقت اپنے ’عظیم لیڈر‘ کو چھوڑ کر دوبارہ وزیراعظم بننے کی کوشش کرسکتے ہیں، مسلم لیگ ن میں اقتدار کی حصول کیلئے کوششیں شروع ہو نے کا انکشاف ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹیلی ویژن چینل […]
لندن(پی این آئی )گزشتہ روز ملتان میں انتظامیہ نے جاوید ہاشمی کے شادی ہالز کے خلاف کارروائی کی جسے مسلم لیگ ن کی جانب سے انتقامی کارروائی قرار دیا گیا،اب اس حوالے سے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا بیان بھی سامنے آگیا […]
اسلام آباد(پی این آئی ) ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق نیشنل کنٹرول اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں کوئی حتمی فیصلہ نہ ہوسکا۔ این سی او سی کا اجلاس وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت […]
اسلام آ باد(پی این آئی) وفاقی وزیر شیخ رشید نے انکشاف کیا ہے کہ شہباز شریف جیل میں اسٹیبلشمنٹ سے رابطے میں رہے۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شہباز شریف جیل میں بھی ڈیل کے لیے کام کر رہے تھے جب کہ حالیہ دنوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ ارکان نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن بڑھانے کا مطالبہ کردیا ہے، وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ کیا جائے، جس پر وزیر خزانہ نے بجٹ میں تنخواہوں […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان حکومت نے کورونا خدشات کے پیش نظر انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کو ملتوی کردیا ہے۔کنٹرولر انٹرمیڈیٹ بورڈ نے بلوچستان بورڈ کے تحت 25 مئی سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔ کنٹرولر امتحانات کا کہنا […]
کراچی(آئی این پی ) کراچی کے علاقے لانڈھی لیبر اسکوئر پر کیٹل فارم میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو آپریشن میں 12 فائر ٹینڈرز نے حصہ لیا۔کراچی کے علاقے لانڈھی لیبر اسکوائرکے قریب لگنے والی آگ پر 9 گھنٹے بعد قابو پا […]
پشاور(آئی این پی ) پشاور میں کورونا وائرس سے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شمس الاسلام انتقال کر گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شمس الاسلام پشاور کے علاقے شاہ عالم میں ڈیوٹی پر تھے کہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شمس […]
کراچی(آئی این پی ) قومی ایئرلائن(پی آئی اے)کی 2 سال بعد ژوب کے لیے پروازیں بحال ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن کی دو سال بعد بلوچستان کے ضلع ژوب کے لیے پروازیں بحال ہوچکی ہیں، شہری پی آئی اے کی فلائٹس کے ذریعے ژوب […]
لاہور (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شہبازشریف پر کوئی منی لانڈرنگ کا کیس نہیں، ان پر آج تک کوئی الزام ثابت نہیں ہو سکا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نون […]