2021کے پرکشش ترین مردوں میں فہرست میں وزیراعظم عمران خان کو نام شامل کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد( پی این آئی ) امریکی پلاسٹک سرجری کے ادارے کی جانب سے دنیا کے پُرکشش مراد حضرات کے انتخاب کیلئے انٹریز بھجوائے جانے کا اعلان، ہزاروں پاکستانیوں نے وزیراعظم عمران کو پُرکشش مردوں کی فہرست میں شامل کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔ […]

ہفتے میں چاردن کلاسز ہوں گی، کوئی طالبعلم ہفتے میں دو دن مسلسل سکول نہیں آئیگا، ہدایات جاری

لاہور(پی این آئی) محکمہ تعلیم پنجاب نے 7 جون سے نجی وسرکاری سکول کھولنے کا اعلان کردیا ہے، ہفتے میں چاردن کلاسز ہوں گی، 50 فیصد طلباء 2 روزکلاسز میں آئیں گے، متعلقہ حکام سکولوں میں ایس اوپیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے۔ تفصیلات کے […]

ملالہ یوسفزئی کی حمایت ریحام خان کو مہنگی پڑی، صارفین نے اپنی توپوں کا رخ ریحام کی جانب کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملالہ یوسفزئی کی حمایت ریحام خان کو مہنگی پڑ گئی۔گزشتہ روزملالہ یوسفزئی کےانٹرنیشنل میگزین کو دیئے گئے انٹرویومیں شادی سے متعلق بیان سوشل میڈیا پر موضوع ِ بحث بنا ۔ملالہ نے اس انٹرویو میںنکاح پر سوالیہ نشان اٹھایا تھا جس پر بطور […]

اجتماعی استعفے نہ دیے تو ۔۔۔مولانا فضل الرحمٰن نے اپوزیشن جماعتو ں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

ملتان (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ اور صدر پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کو گھر بھیجنے کا واحد آپشن استعفے ہیں، اجتماعی استعفے نہ دیے تو حکومت طویل عرصہ چلے گی،پی ڈی ایم سے الگ […]

پاکستانیوں پر ایک اور ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی

مسقط(پی این آئی) عمان کی حکومت نے دو ماہ قبل پاکستان ، بھارت اور بنگلہ دیش کے مسافروں کے لیے فضائی سفر پر پابندی کا اعلان کیا تھا۔ جس کا اطلاق 24 اپریل سے شروع ہوا تھا۔ یہ فضائی پابندی کورونا کیسز میں اضافے کے […]

72گھنٹو ں میں سندھ حکومت ختم کرکے گورنر راج لگایا جائے، الٹی میٹم دیدیا گیا

کراچی (پی این آئی) شہر قائد میں گورنر راج لگانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے جس کے پیش نظر حکومت کو 72 گھنٹوں کا الٹی میٹم بھی دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے تاجروں نے شہر میں گورنر راج لگانے کا […]

’ جہانگیر ترین ہمیشہ پارٹی پر بوجھ رہے ہیں، اُن کی وجہ سے پارٹی کو نقصان اُٹھانا پڑا‘پی ٹی آئی رہنما کھل کر سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید اقبال چیمہ ترین گروپ کے سربراہ جہانگیر ترین پر برس پڑے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید اقبال نے کہا کہ جہانگیر ترین ہمیشہ پارٹی […]

نادرا نے فیسوں میں دو ہزار روپے سے پانچ ہزار روپے تک اضافہ کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں نادرا نے مختلف سرٹیفکیٹس کے اجراء کی فیس میں 5 ہزار روپے تک اضافہ کردیا، پیدائش، انتقال اور طلاق سرٹیفکیٹس کے اجراء کی فیس 2000 سے 5 ہزار روپے تک بڑھا دی گئی، فیسوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری […]

پانچ سال پرانی موٹرسائیکل اور گاڑیوں کیلئے کیا چیز لازمی ہو گی؟ نیا قانون نافذ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) موٹر وہیکل کی خریداری کے لیے بائیو میٹرک سسٹم جب کہ 5 سال پرانی گاڑیوں کے لیے فٹنس سرٹیفیکیٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیراعلیٰ کی معاون خصوصی اطلاعات […]

گریڈ 1 سے لے کرگریڈ 21 تک تمام سرکاری ملازمین کیلئے خصوصی الائونس کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی ) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کے دکھوں کا مداوا کرتے ہوئے گریڈ ایک سے لیکر گریڈ 21 تک کے تمام سرکاری ملازمین کیلئے خصوصی الاؤنس کا اعلان کردیا۔ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کی معاون […]

آئندہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں سو فیصد اضافہ؟ بڑا مطالبہ آگیا

لاہور(پی این آئی)پریم یونین ورکشاپ کا خصوصی اجلاس  زیر صدارت چوہدری محمود الاحدصدر پریم یونین ورکشاپس منعقد ہوا۔ اجلاس  چیئرمین پریم یونین  ضیاء الدین انصاری  نے خصوصی شرکت کی ۔ اجلاس میں کام کا جائزہ لیاگیا اورمزدوروں کی فلاح  وبہبود  کے حوالے سے  جاری کام […]

close