ہفتے میں سات دن کاروبار کھولنے کی اجازت، حکومت نے کاروباری افراد کیلئے خوشخبری سنا دی

اسلام آ باد (پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر  نے کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے کہ ہفتے میں 7 روز کاروبار کھلے ہوں اور جو 24 گھنٹے کام کرنا چاہتے ہیں وہ کرسکیں، تاہم یہ ابھی ممکن نہیں۔ اسلام […]

ویکسین کا پہلا ٹیکا لگوا کر بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کا مسئلہ حل کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) بیرون ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کی مشکلات کے پیش نظر کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے جزوی ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے اجرا کی منظوری دیدی ہے جس کے بعد بیرون ملک سفر کرنے والے جزوی ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ حاصل کر […]

وزیر اعلیٰ کا صوبے میں ہر شہری کے لیے ویکسین لازمی کرنے کا اعلان

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے کے ہر شہری کے لیے کورونا ویکسین کو لازمی قرار دے دی ہے اور کہا ہے کہ ہمیں چند اہم اقدامات کے ذریعے اپنے شہریوں کو محفوظ رکھنا ہے۔وزیراعلیٰ […]

بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کے حق کو غیر قانونی قرار دیا جائے، ن لیگ عدالت چلی گئی

اسلام آباد(آئی ا ین پی) الیکٹرانک ووٹنگ اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو حق رائے دہی دینے کا آرڈیننس چیلنج کردیا گیا۔ لیگی ایم این اے محسن شاہنواز رانجھا نے صدارتی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے استدعا کی کہ ای ووٹنگ اور […]

کراچی والوں کے لیے بڑی خوشخبری، وفاقی حکومت نے کے الیکٹرک کو 200 میگاواٹ اضافی بجلی فراہم کر دی

اسلام آ باد (آئی این پی) وفاقی وزیر تونائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں کو لوڈشیڈنگ سے نجات دینے کے لیے اس مقدار میں مزید 200 میگا واٹ کا اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر […]

حکومت میڈیا کارکنوں کی تنخواہیں مقرر کرنے سے بری الذمہ ہو گئی ، پریشان کن اعلان کر دیا

اسلام آباد( آن لائن) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ میڈیا سمیت تمام اداروں میں اصلاحات لانا چاہتے ہیں۔وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا ہاوَسز اورملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کا […]

اسلام آباد ایئرپورٹ پر تیزہواؤں اور بارش سے طیارہ الٹ گیا

اسلام آ باد (آئی این پی) تیزہواوں اور بارش سے اسلام آباد ایئرپورٹ پر فلائنگ کلب کے تربیتی طیارے کو کافی نقصان پہنچا۔ پارکنگ میں موجود نجی کمپنی کا تربیتی چھوٹا طیارہ رات گئے تیز ہوا اورموسلادھار بارش کا دبا برداشت نہ کرسکا اور الٹ […]

تنخواہوں کی ادائیگی تک کیلئے پی ٹی آئی حکومت قرض لے رہی ہے، بڑا الزام عائد کر دیا گیا

کراچی ( آن لائن) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تنخواہوں کی ادائیگی تک کے لئے قرضے لینے والی حکومت معاشی محاذ پر بری طرح ناکام ہوچکی ہے،توانائی کے شعبے کی شرح نمو میں 22 فیصد سے زائد کمی کے اعتراف […]

فواد چوہدری کا اپوزیشن کو کنفیوز ہونے کا طعنہ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن ہر معاملے میں کنفیوژن کا شکار ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اپوزیشن ہر معاملے پر کنفیوژن کا شکار […]

وہ وقت بھی آسکتا ہے کہ جب ہم کچھ نہیں کرسکیں گے، وزیر اعظم عمران خان نے خبردار کر دیا

اسلام آباد ( آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ہم نے آج سے دنیا کے تحفظ کے لیے کوششیں نہیں کیں تو وہ وقت بھی آسکتا ہے کہ جب ہم کچھ نہیں کرسکیں گے، ماحولیات کی بہتری آئندہ نسلوں کیلئے ناگزیر […]

کورونا کا رونا، فیسوں کی عدم ادائیگی، درجنوں سکول مستقل طور پر بند ہو گئے، اساتذہ بے روزگار

سکھر (پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ اسکول ایکشن کمیٹی نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ نئے آنے والے بجٹ میں پرائیویٹ اسکولز کے 25 فیصد طلبا کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کرے تاکہ غریب طلباء تعلیم کے زیور سے آراستہ ہوسکیں۔چیئرمین آل […]

close