پنجاب حکومت نے16 افراد کو تمغہ امتیاز دینے کی سفارش کر دی؟ کون کون شامل؟

لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت نے 16 افراد کو تمغہ امتیاز دینے کی سفارش کر دی‘وزیر اعلی پنجاب کی منظوری کے بعد 16 افراد کے نام سول ایوارڈز کیلئے حکومت پاکستان کو ارسال کر د یئے گئے‘فہرست میں معروف شاعر امجد اسلام امجد ، مرحوم […]

شیخ رشید نے پر تشدد ہنگامہ آرائی کی ذمہ داری کس پر عائد کر دی؟ کس کس ملک نے کردار ادا کیا ؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آج ریاست پوری طرح اپنے آب و تاب پر موجود ہے، کسی کے دبا ومیں نہیں ہے اور ریاست کی رٹ بھی قائم ہے، جو قانون کو اپنے ہاتھ […]

سات اضلاع میں بڑے ہسپتالوں کی او پی ڈیز مزید ایک ہفتے کیلئے بند

لاہور(آئی این پی ) محکمہ صحت پنجاب نے کورونا کی روک تھام کے لیے 7 اضلاع کے بڑے تدریسی اسپتالوں میں 4 شعبوں کی او پی ڈیز مزید ایک ہفتے کے لیے بند کردیں۔ حکومت پنجاب کے ہیلتھ کیئر میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے […]

15روپے کیلئے عوام کو بھکاری بنا دیا، عدالت نے سستی چینی کی قطاریں ختم کرانے کا حکم دے دیا

لاہور(آئی این پی ) لاہور ہائی کورٹ نے رمضان بازاروں میں چینی کی خریداری کیلئے لگی لمبی قطاروں پر ریمارکس دیے کہ 15 روپے کے پیچھے آپ نے عوام کو بھکاری بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس شاہد جمیل خان نے رمضان بازاروں میں چینی […]

لاہور میں 22 دن بعد میٹرو اور سپیڈو بس سروس بحال، 22 دن کی بندش سے کتنے کروڑ کا خسارہ ہوا؟

لاہور(آئی این پی ) لاہور میں 22 دن بعد میٹرو اور سپیڈو بس سروس بحال کر دی گئی۔ محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ نے مراسلہ جاری کر دیا۔ اورنج ٹرین کی بحالی سے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔ کورونا وائرس کی تیسری لہر میں […]

8سال بعد ایران نے پاکستانی پر عائد پابندی ختم کر دی

‎تہران ( پی این آئی) 8سال بعد ایران نے پاکستانی کینو پر عائد پابندی ختم کر دیاس موقع پروزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایران نے 2012 سے پاکستانی کینو پر عائد درآمدی پابندی کو ختم کر دیا ہے۔نجی ٹی وی کے […]

وزیراعظم عمران خان نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ سے امیتابھ بچن کی فلم کا کلپ پوسٹ کردیا

اسلام آباد (آئی این پی)کووزیراعظم عمران خان کی جانب سے سیاست میں اپوزیشن کے کردار پر بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن کی فلم انقلاب کا ایک کلپ شیئر کیا گیا ہے۔وزیراعظم کے اکانٹ سے 1984 میں ریلیز ہونے والی امیتابھ بچن کی فلم انقلاب کا […]

وزیراعظم عمران خان کی سابق بھارتی وزیراعظم کی جلد صحت یابی کے لیے دعا

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کرونا سے متاثر ہونے والے بھارت کے سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ کی جلد صحت یابی کے لیے دعا اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے اور مائیکروبلاگنگ […]

گذشتہ 3 سال میں نیب نے کس سے کیا برآمد کیا؟ کس کو کتنی سزا دلوائی؟ جانیئے

اسلام آباد(آئی این پی) قومی احتساب بیورو (نیب)لاہور نے2018سے 2020کے دوران نیب آرڈیننس کے سیکشن 10 کے تحت 43مجرموں کو سزا دلوائی اور ان سے اربوں روپے وصول کر کے قومی خزانہ میں جمع کئے گئے۔ چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے نیب ہیڈکوارٹرز میں […]

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کے حوالے سے پارلیمنٹ کے فیصلے پر عمل کیا جائے گا، حافظ طاہر اشرفی نے واضح کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان علماکونسل کے چیئرمین و نمائندہ خصوصی وزیر اعظم پاکستان برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ گستاخانہ خاکوں اور فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کے حوالے سے پارلیمنٹ جو بھی […]

طالبان اپنے فیصلے خود کرتے ہیں لیکن پاکستان انہیں آمادہ کرنے کی ہرممکن کوشش کرے گا، شاہ محمود قریشی کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ طالبان غیرملکی افواج کے انخلا کے اپنے مقصد میں بڑی حد تک کامیاب ہوچکے ہیں،طالبان اپنے فیصلے خود کرتے ہیں لیکن پاکستان انہیں آمادہ کرنے کی ہرممکن کوشش کرے گا، گزشتہ روزابوظبی میں […]

close