اسلام آباد( آن لائن ) کابل اور اسلام آباد کے درمیان ہفتہ وار پروازوں کا آغاز،سول ایوی ایشن اتھارٹی نے افغان ایئرلائن آریانہ کوپاکستان کیلئے پروازوں کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے افغان ایئر لائن آریانہ کو پاکستان کیلئے […]
سوات (آن لائن ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ’’ملک میں 20گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے۔ عمران خان نے سرکاری ہسپتالوں میں غریبوں کی مفت دوائیوں کا حق بھی چھین لیا، مہنگائیآسمان کو پہنچ […]
سوات(آئی این پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی میں عمران خان کو کسی نے نہیں بلایا اور پاکستان کی سیاست کا وہ غیر ضروری حصہ ہیں، عمران خان پاکستان کی سیاست کا غیر ضروری حصہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا جلسہ دراصل اپوزیشن کے فارغ سیاستدانوں کی پکنک تھی، اپویشن کا جلسہ بری طرح ناکام ہوا، ان کے پاس سوائے باتوں کے قوم کے لئے اور کچھ نہیں، […]
کراچی(آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 5 جولائی کو ہمیشہ پاکستان کی تاریخ میں یوم سیاہ کے طورپر یاد رکھا جائے گا۔ ایک فوجی بغاوت ، جس نے وزیر اعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سربراہی میں ، […]
راولپنڈی(آن لائن)ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی(آر ڈی اے) کی ہدایات کی روشنی میں میٹرو پولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ ڈائریکٹوریٹ آر ڈی اے نے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف سخت ایکشن لیا ہے۔میٹرو پولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ ڈائریکٹوریٹ (ایم پی اینڈ ٹی ای) […]
کابل(پی این آئی )سعودی عرب جانے کے خواہشمند چارہزار سے زائد پاکستانی افغانستان میں پھنس گئے۔یہ پاکستانی افغانستان سے پروازوں کے ذریعے سعودی عرب جانا چاہتے تھے۔خیال رہے کہ سعودی عرب نے کورونا کے باعث پاکستان اور افغانستان سے پروازوں پر پابندی لگارکھی ہے جس […]
اسلام آباد(آئی این پی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے عیدالاضحی اور مویشیوں کی خرید و فروخت کے حوالے سے گائیڈ لائنز جاری کردیں،تفصیلات کے مطابق عیدالاضحی کی آمد کے پیش نظر ملک بھر میں مویشی منڈی قائم کردی گئیں ہیں جبکہ کراچی میں قائم ہونے […]
سوات (پی این آئی) قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں عمران خان کو بلایا گیا اور نہ ہی پوچھا گیا،عمران خان پاکستانی سیاست کا غیر ضروری حصہ ہے، ان کے جانے کے دن قریب ہیں، ناجائز حکومت کا خاتمہ کرکے دم لیں گے، سربراہ پی […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ نے سماء ٹی وی کے پریزیڈنٹ اور معروف پروگرام اینکر سینئر صحافی ندیم ملک کو نوٹس جاری کر کے صحافتی برادری میں سنسنی پھیلا دی ہے۔نوٹس میں ندیم ملک سے کہا گیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاور ڈویژن نے ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ترجمان پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ آٹھ ہزار میگا واٹ شارٹ فال کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ گزشتہ دو […]