//

اوپن لیٹر پر چلنےوالی گاڑیوں کیخلاف کارروائیوں کیلئے حکمت عملی تیار کر لی گئی

لاہور(پی این آئی) محکمہ ایکسائز کی جانب سےاوپن لیٹرپرچلنےوالی گاڑیوں کیخلاف کارروائیوں کےلئے نئی حکمت عملی تیار کرلی گئی۔محکمہ ایکسائز کی جانب سےاوپن لیٹرپرچلنےوالی گاڑیوں کیخلاف کارروائیوں کےلئے نئی حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے ،گاڑی ٹرانسفر کےلئے استعمال ہونے والا ٹی او فارم ختم […]

افغان صورتحال، وزیراعظم نے فوادچوہدری کو اہم ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے افغانستان سے متعلق صورتحال اور پاکستان کے مقف کو عالمی میڈیا میں اجاگر کرنے کا ٹاسک وزیراطلاعات فواد چوہدری کو سونپ دیا،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت افغانستان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں افغانستان کی […]

وزیر اعظم نے کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام کی مزید تین شہروں تک توسیع کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام کی مذید تین شہروں تک توسیع کر تے ہوئے ہدایت کی ہے کہ احساس کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام کے تحت غریب افراد کو بہترین کھانا فراہم کیا جائے، کھانے کے معیار کے […]

سنتھیا رچی کا معدہ صاف کرکے مواد تجزیے کیلئے لیبارٹری بھجوا دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مقیم خاتون امریکی شہری سنتھیا رچی کا معدہ صاف کرکے مواد تجزیے کیلئے لیبارٹری بھجوا دیا گیا۔گزشتہ روز سنتھیا رچی اپنے گھر میں پراسرار طور پر بے ہوش ہوگئی تھیں اور طبیعت نہ سنبھلنے پر انہیں […]

نیب کا یکطرفہ ڈرامہ فلاپ، کرپشن کے بےتاج بادشاہ جہانگیر ترین کیخلاف کارروائی کیوں نہیں کی جاتی؟ سینئر سیاستدان کے سنگین الزامات

تیمرگرہ (پی این آئی )عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) کےمرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ اے این پی نے اٹھارویں ترمیم کے زریعے مرکزسے صوبائی خود مختار ی اور پختونوں کے حقوق حاصل کئے ،اب اٹھارویں ترمیم کی خاتمے کی کوشش […]

انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات برائے 2021 کے دوسرے مرحلے کا آغاز 23 اگست سے ہوگا۔ امتحانات 13ستمبر تک 2 شفٹوں میں جاری رہیں گے۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق انٹرمیڈیٹ امتحانات میں ایک لاکھ […]

عائشہ اکرم کو جان سے خطرہ، پولیس نے بھی بڑا اقدام اٹھا لیا

لاہور (پی این آئی) پولیس نے مینار پاکستان پر گریٹر اقبال پارک میں ہجوم کے ہاتھوں ہراسانی کا نشانہ بننے والی عائشہ اکرم کو حفاظتی تحویل میں لے لیا۔عائشہ اکرم کو بعض لوگوں سے جان کا خطرہ ہے۔ انہیں مختلف نمبرز سے دھمکی آمیز فون […]

سوموار سے سکول نہ کھولے گئے تو ہم بچوں کو سڑکوں پر پڑھانا شروع کردیں گے، پرائیویٹ سکولز کی دھمکی دیدی

کراچی (پی این آئی) آل پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن سندھ نے بچوں کو سڑکوں پر پڑھانے کا اعلان کردیا ہے، سید طارق شاہ نے کہا کہ پیر سے سندھ میں اسکول نہ کھولے گئے تو بچوں کو سڑکوں پر پڑھائیں گے، جن پرائیویٹ اسکولوں کی […]

لڑکیوں کو سب سے پہلے اپنی عزت دیکھنی چاہئے، عائشہ اکرم کا ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا مطالبہ

لاہور(پی این آئی) ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کی جانب سے سوشل میڈیا ایپ پر پابندی لگانے کے مطالبے سے متعلق ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق مینار پاکستان پر بدسلوکی کا نشانہ بننے والی ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کی ایک پرانی […]

امریکی خاتون صحافی سینتھیا ڈی رچی کی حالت بگڑ گئی، آئی سی یو میں منتقل کرنا پڑ گیا

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مقیم خاتون امریکی شہری سنتھیا رچی کا معدہ صاف کرکے مواد تجزیے کیلئے لیبارٹری بھجوا دیا گیا۔گزشتہ روز سنتھیا رچی اپنے گھر میں پراسرار طور پر بے ہوش ہوگئی تھیں اور طبیعت نہ سنبھلنے پر انہیں […]

گوادر میں خودکش دھماکہ، ہلاکتیں اور چینی ورکر سمیت کئی زخمی

گوادر(پی این آئی)گوادر میں حکام کے مطابق ایک خودکش دھماکے میں دو بچے ہلاک اور ایک چینی ورکر سمیت تین افراد زخمی ہو گئے ہیں۔حکام کے مطابق جمعے کی شام جس جگہ دھماکہ ہوا اس سی علاقے میں ایک سٹرک کی تمعیر کی جارہی تھی۔ […]

close