کراچی ( آن لائن ) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا کراچی میں جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، بڑی تعداد میں جعلی ادویات، دوائیں بنانے والا خام مال اور مشینیں تحویل میں لے لیں۔تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے سی او ڈاکٹر عاصم روؤف […]
کراچی(آن لائن)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کراچی سمیت سندھ بھر میں بلدیاتی انتخابات کروانے کے حوالے سے سندھ حکومت کے مؤقف پر اپنے شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی اس موقف اور تاخیری حربے کو یکسر مسترد […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے حوالے سے دیے گئے شوکاز نوٹس کے جواب میں ایک سال کی مہلت مانگ لی۔پی ٹی آئی میں انٹرا پارٹی انتخابات نہ ہونے پر الیکشن کمیشن […]
اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الٰہی نے کہا ہے کہ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ پنجاب پر بے بنیاد الزام لگانے کی بجائے سندھ میں پانی چوری روکیں، وزیراعلی سندھ نے حال ہی میں ارسا پر اوائل خریف میں […]
اسلام آباد (آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو دعوت گناہ ہمیشہ سیاستدانوں نے دی ہے اس لیے ہمیں صرف اسے مورد الزام نہیں ٹھہرانا چاہیے، ملک میں آئین کی حکمرانی […]
واشنگٹن (آئی این پی)امریکہ فائزر ویکسین کی 30 لاکھ خوراکیں پاکستان بھیج رہا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق وائٹ ہاس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ امریکہ منگل کو کوویکس گلوبل ڈسٹری بیوشن پروگرام کے ذریعے کووڈ 19 ویکسین کی 30لاکھ سے زائد […]
اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی وقار مسعود کا استعفی منظور کرلیا۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود نے منگل کوہی اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر وقار مسعود کے استعفے کی وجہ […]
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان نے ہریانہ میں بی جے پی کی حکومت میں تاریخی بلال مسجد کی شہادت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بی جے پی۔آر ایس ایس حکومت میں بھارتی حکام عدلیہ کی ملی بھگت سے قابل مذمت اقدامات میں ملوث […]
دوشنبے (آئی این پی )وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ،اپنے چارملکی دورے کے پہلے مرحلے میں، تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے پہنچ گئے۔دوشنبہ ہوائی اڈے پر ،تاجکستان کے نائب وزیر خارجہ، فرھاد سلیم، تاجکستان میں پاکستان کے سفیر عمران حیدر اور پاکستانی سفارت خانے کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے تقریباً 2000 ملازمین فارغ کردیے۔سپریم کورٹ کے حکم کے بعد آرڈیننس کے تحت بحال ملازمین کو فوری طورپرفارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سوئی سدرن گیس کمپنی نے حکم نامہ جاری کردیا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی)عالمی رہنماؤں اور اداروں کی مشکل وقت میں افغانستان سے مسافروں کے انخلا پر پی آئی اے کو خراجِ تحسین ، کابل آپریشن کے بعد پی آئی اے کا شمار عالمی رینکنگ میں تیسرے نمبر پر ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق […]