اگر سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں دس، بارہ ہزار لی لیڈ سے نہ ہرایا تو میرا نام عطا تارڑ نہیں، ن لیگی رہنما کی ویڈیو وائرل

لاہور(پی این آئی)لیگی رہنما عطا تارڈ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ان کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں پی پی 38 سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن میں جیت کا دعوی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے […]

پاک فوج تیرا شکریہ، پاکستان نے افغان فوجیوں کیساتھ ہمدردی کی مثال قائم کر دی

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان نے 5 افغان سپاہی افغانستان حکومت کے حوالے کر دیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ افغان فوجیوں کو باجوڑ نواپاس کے ذریعے افغان حکومت کے حوالے کر دیا […]

حلقہ پی پی 38 ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کے امیدوار نے ن لیگی امیدوار کو پیچھے چھوڑ دیا، واضح برتری حاصل

سیالکوٹ (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 38 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ اب تک 48 پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آچکا […]

کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ، پندرہ دن کیلئے لاک ڈائون کی سفارش

کراچی(پی این آئی) محکمہ صحت نے سندھ حکومت کو صوبائی دارالحکومت میں کورونا کیسز کی شر ح 30فیصد سے بڑھ جانے پر 15 دن کے لاک ڈاون کی سفارش کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ مرادعلی شاہ نے محکمہ صحت کی سفارش کے […]

پی ٹی آئی کے ایم پی اے نے شہزاد اکبر کے خلاف سٹینڈ لے لیا

لاہور (پی این آئی) ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی کے ایم پی اے نذیر چوہان کو ایف آئی اے سائبر کرائم کی ٹیم کے سامنے پیش کر دیا گیا، اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کی۔نذیر چوہان […]

مریم نواز کورونا پازیٹو، قرنطینہ میں چلی گئیں

لاہور (پی این آئی) ن لیگی نائب صدر مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے اور انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ن لیگی ترجمان مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں مریم نواز کا کورونا وائرس پازیٹو آنے کی تصدیق کرتےہوئے کہا کہ سابق […]

”ہمیں آزادکشمیر میں 16 سیٹیں دینے کیلئے کہا گیا تھا اورصرف 11دی گئیں”پی پی رہنما نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سیئررہنما نبیل گبول نے کہا کہ 2018کے الیکشن میں ہم پر خطرہ منڈلا رہا تھا مگر اب وہ خطرہ ٹل چکا ہے ، میزبا ن کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے […]

جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی سلامتی کے لیےخطرہ بننے والے عناصر کی نشاندہی کر دی

راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ منشیات کے اسمگلر انسانیت کے دشمن اور قومی سلامتی کےلیے خطرہ ہیں، ڈرگ ڈیلرز سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کی ضرورت ہے۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے انسداد منشیات فورس […]

نور مقدم کیس امریکی سفارتخانے کا مرکزی ملزم ظاہر ذاکر سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر ذاکر سے امریکی سفارتخانے کے اہلکار کی ملاقات کے معاملے پر امریکی سفارتخانہ نے کہا ہے کہ کسی بیرونی ملک میں امریکی شہری اس ملک کے قوانین کے تابع ہوتے ہیں۔امریکی سفارتخانہ نے […]

خواتین جو مرضی پہنیں، جو شخص ریپ کرتا ہے وہی اسکا ذمہ دار ہے، وزیراعظم عمران خان کا دبنگ مؤقف سامنے آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خواتین جو مرضی پہنیں لیکن جو شخص ریپ کرتا ہے وہی اسکا ذمہ دار ہے، میرے خواتین کے لباس سے متعلق بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ ایک […]

close