لاہور، آلودگی پھیلانے والی گاڑیوں کے خلاف مہم، 40 ہزار سے زائد کے چالان، 4 ہزار سے زائد بند کر دی گئیں

لاہور (پی این آئی) لاہور کو دنیا کا آلود ترین شہر قرار دیئے جانے کے بعد متعلقہ صوبائی ادارے متحرک ہو گئے ہیں۔ آجی پنجاب راؤ سردار نے اسموگ اور ماحولیاتی آ لودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے […]

سانحہ آرمی پبلک اسکول، طالب علم محمد علی کی بہن شہید بھائی کا ادھورا خواب پورا کرے گی،

پشاور (پی این آئی) سانحہ آرمی پبلک اسکول میں شہید ہونے والے نویں جماعت کے طالب علم محمد علی کا ادھورا خواب پورا کرنے اس کی سب سے چھوٹی بہن طوبیٰ علی میدان میں آگئی ہے۔ شہید بھائی کی بہن طوبیٰ اپنے بھائی کی خواہش […]

گھر میں پراسرار آگ لگنے سے ماں جاں بحق،3 سالہ بچی شدید زخمی ہو گئی

کراچی (پی این آئی) گھر میں آگ لگنے سے ماں جاں بحق، تین سال کی بچی شدید زخمی ہو گئی۔ مقامی پولیس کے مطابق کراچی سینٹرل کے علاقے لیاقت آباد میں واقع ایک گھر میں پراسرار طور پر آگ لگنے سے جھلس کر 32 سالہ […]

ایک شہید ایک غازی، نیوزی لینڈ میں بہادری کا اعلیٰ ترین ایوارڈ دو پاکستانیوں کو دیا گیا

کرائسٹ چرچ (پی این آئی) جرات اور بہادری کی داستانیں پاکستان سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے دنیا بھر میں پھیلا رکھی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرائسٹ چرچ حملہ آور کا مقابلہ کرنے پر نیوزی لینڈ کے دو شہریوں کو ملک کا اعلیٰ ترین […]

تیز رفتار کار نہر میں گر گئی، دو افراد نہر میں جا گرے، کار میں کتنی رقم تھی؟

گوجرانوالہ (پی این آئی) بارشیں نہ ہونے کے باعث پنجاب کی سڑکوں پر شدید دھند کا راج ہے۔ اسی دھند کے نتیجے میں حادثات بھی ہو رہے ہیں۔پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے بیگ پور روڈ پر ایک تیز رفتار کار نہر میں گر گئی۔ گوجرانوالہ […]

خاتون پروفیسر نے شہباز گل سے پی ایچ ڈی کی ڈگری وصول کرنے سے انکار کر دیا

لاہور (پی این آئی) پی ایچ ڈی کرنے والی خاتون پروفیسر نے اپنی زندگی بھر کی محنت کے نتیجے میں حاصل ہونے والی ڈگری شہباز گل کے ہاتھوں وصول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ خاتون پروفیسر سے منسوب ٹویٹر ہینڈل پر جاری کیے گئے […]

بڑا سیاسی معرکہ آج خانیوال میں، بلے اور شیر میں تگڑا جوڑ شروع ہو گیا

لاہور (پی این آئی) بڑا سیاسی معرکہ آج خانیوال میں برپا ہو گا، بلے اور شیر میں تگڑا جوڑ شروع ہو گیا۔ پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 206 خانیوال میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا آغاز ہو چکا ہے، جو شام 5 بجے […]

وزیراعظم عمران خان نے تیز ترین اننگز کھیلنے کا فیصلہ کر لیا، عوام کو مزید ریلیف دینے کیلئے تیار

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی و تجزیہ کار رانا عظیم نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے تیز ترین اننگز کھیلنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار […]

ن لیگی رہنما نے 62سال کی عمر میں بالآخر انٹرمیڈیٹ کا امتحان پاس کر لیا، مٹھائیاں تقسیم

دبئی (پی این آئی) کہتے ہیں کہ “شوق دا کوئی مل نئیں” اور حصول تعلیم کے لیے عمر کے لئے کوئی حد نہیں – اس بات کو پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کے سینئر نائب صدر عبدالمجید مغل نے سچ کر دکھایا اور […]

اگلا وزیراعظم کون ہوگا، ن لیگ کی ڈیل ہو گئی، اعتزاز احسن نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی ڈیل ہوگئی ہے، پارٹی میں یہ بحث چل رہی ہے کہ وزیر اعظم کون ہوگا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا دیدیا

باجوڑ (پی این آئی)الیکشن کمیشن نے الیکشن رولز کی خلاف ورزی پر خیبر پختونخوا کے وزیر زکوۃ وسوشل ویلفیئر انورزیب خان کو 30ہزارروپے جرمانہ کردیا ۔ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر باجوڑ فضل حکیم کے مطابق صوبائی وزیرانورزیب خان نے الیکشن مہم کے دوران پابندی کے باوجود بھی […]