اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کل رات بارہ بجے سے تین دن کے لیے موبائل فون سروسز بند کرنے پر غور شروع کردیا گیا۔حکومت او آئی سی کانفرنس کے موقع سیکیورٹی کے پیش نظر موبائل فون بند رکھنے کے فیصلے پر […]
لاہور (پی این آئی) معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ مجھے ایک بندہ کہہ رہا تھا کہ نوازشریف بھی آنے کی تیاری کر رہے ہیں تاہم وہ وزارت عظمیٰ کے امیدوار نہیں ہیں۔نوازشریف نے پہلے شرط یہ رکھی تھی کہ ڈیل تب […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں پرانی گاڑیوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔محکمہ ٹرانسپورٹ نے پرانی گاڑیوں کو نئی میں تبدیل کرنے کے لیے ایک ماہ کا وقت دے دیا۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے پرانی گاڑیوں پر مکمل پابندی عائد کرتے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 20 دسمبر کو عام تعطیل کا فیصلہ۔ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل اجلاس کے پیش نظر وزارت خارجہ نے 20 دسمبر کو اسلام آباد میں عام تعطیل کی سفارش کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوگیا، دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے، موٹرسائیکل پر سوار فیملی جا رہی تھی کہ بارودی سرنگ پھٹ گئی۔لیویز ذرائع کے مطابق بلوچستان میں کوہلو کے نواحی علاقے باریلی میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ نے 16 ہزار ملازمین کی برطرفی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیاہے جو کہ کل صبح گیارہ بجے سنایا جائے گا ۔سپریم کورٹ میں 16 ہزار ملازمین کی برطرفی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، گزشتہ […]
خانیوال ( پی این آئی ) خانیوال میں پی پی 206 میں ضمنی انتخاب کےغیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ا ب تک موصول ہونے والے 20 پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رانا محمد سلیم […]
اسلام آباد(پی این آئی ) وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ دسمبر کے آخری اور جنوری کے پہلے ہفتے میں چھٹیاں ہوں گی، اس کا فیصلہ کل یا پرسوں آ جائے گا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ این سی او سی چاہتا […]
لاہور(پی این آئی)موٹروے پھر کہاں کہاں سے بند کر دی گئی؟ حدِ نگاہ صفر ہو گئی۔۔ موٹروے کے مختلف حصوں کو شدید دھند کی باعث بند کردیا گیا۔ترجمان موٹروے پولیس عمران احمد کے مطابق تاحد نگاہ صفر ہونے پر موٹروے ایم تھری کولاہور سے سمندری […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے تنظیم تعاون اسلامی(او آئی سی) وزرائے خارجہ اجلاس کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں تین روز کیلئے موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے کل سے تین روز کیلئے اسلام آباد میں […]
لاہور (پی این آئی) خانیوال میں پنجاب اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخاب میں پولنگ کا وقت ختم ہونے سے پہلے ہی ترجمان پنجاب حکومت نے اپوزیشن جماعتوں ن لیگ اور پیپلز پارٹی پر ووٹوں کی خریداری کا الزام عائد کر دیا ہے۔ اس حوالے […]