لاہور(آئی این پی)آئی جی پنجاب راو سردار علی خان نے 14ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ۔تفصیلات کے مطابق سپیشل برانچ سے الطاف حسین کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر سیالکوٹ تعینات کر دیا گیا ، سپیشل برانچ سے فتح عالم کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)بھارہ کہو کے علاقے میں رات گئے شادی کی تقریب میں جانیوالی گاڑی تیز بارش کے باعث نالے میں گر گئی جس کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق ہوگئے ،گاڑی میں سوار ساتوں افراد جاں بحق ہو گئے۔ خواتین اور بچے […]
لاہور(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمت مقرر کرنے کے خلاف تمام درخواستیں نمٹا دیں، تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ میں چینی کی قیمت مقرر کرنے کے خلاف متفرق درخواستوں کی سماعت ہوئی ، وفاق کی جانب سے ڈپٹی اٹارنی جنرل اسد باجوہ پیش ہوئے،عدالت […]
کراچی(آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیدنے کہا کہ ہمیں پتا ہے اچھا کون ہے اور برا کون ہے، ہتھیار ڈالنے والوں سے ہی بات ہوسکتی ہے، اے پی ایس پر حملہ کرنے والوں کا کیس الگ ہے، ہفتہ کو کراچی میں میڈیا سے […]
سرگودھا(پی این آئی)ایڈیشنل سیشن جج سرگودھامحمد ریاض بھٹی نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو 25 سال قید با مشقت کی سزا کا حکم سنا دیا۔ذرائع کے مطابق سرگودھا جھنگ روڈ کے قصبہ ساہیوال کے ذوالفقار علی نے گزشتہ سال […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق ممبر قومی اسمبلی سید گلزار سبطین شاہ حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ سید گلزار سبطین شاہ کی نماز جنازہ ایک بجے دوپہر ان کے آبائی گاؤں مصطفیٰ آباد اوکاڑہ میں ادا کی جائے […]
لندن (پی این آئی ) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہاہے کہ عمران خان کی کابینہ میں ان سمیت سب کرپٹ ترین لوگ بیٹھے ہیں ، اب ان کا احتسا ب ہوگا،برطانوی کرائم ایجنسی کی جانب سے شہباز […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے منصب کی مدت پوری ہونے والی ہے اور ابھی تک حکومت اس حوالے سے کوئی فیصلہ کرنے سے عاری نظر آتی ہےکیونکہ حکومت اپوزیشن لیڈر سے اس حوالے سے نتیجہ خیز مشاورت نہیں […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں ویسٹ پولیس نے ڈی جی ایکسائز کےدفتر پر چھاپہ مار کرکراچی پولیس نے پیرآباد سےاغوا ہونے والےمغوی کو بازیاب کرلیا، کارروائی کےدوران 3 افراد کو حراست میں لےلیا گیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مغوی کےاہلخانہ نےدعویٰ کیا تھا […]
پشاور (پی این آئی) بڑے ایجوکیشن گروپ نے پولیس کےحاضر سروس اہلکاروں اور شہیدوں کے بچوں کو بڑی سہولت فراہم کر دی، اس طرح اس گروپ نے ایک نئی مثال قائم کر دی گئی ہے۔خیبر پختون خوا کے پولیس ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہ ایک سادہ […]
ریاض (پی این آئی) اسلامی ملکوں کی رہنمائی کرنے والے عرب ملک سعودی عرب نے افغان ایئرلائنز کو کابل کیلئے ہنگامی پروازیں چلانےکی اجازت دے دی۔ریاض میں افغان سفارتخانہ کے مطابق سعودی حکام نے 9 ہنگامی پروازیں چلانےکی منظوری دی ہے جس کا مقصد کورونا […]