لندن(آئی این پی)برطانیہ نے پاکستان سے آنے والوں کے لیے نئی گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں، 22ستمبر کے بعد پاکستان سے ویکسین لگواکر آنے والے افراد کو گھر پر قرنطینہ کرنا پڑے گا، وجہ بیان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ برطانیہ، پاکستان میں لگائی […]
لندن /گوجرانوالہ (آئی این پی)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ سبز پرچم اور سبز پاسپورٹ کا جو حال ہے وہ دنیا کے سامنے ہے ،یہ حکومت صرف فون آنے اور سننے کا انتظار کرتی ہے، آئین […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈکی ٹیم شروع سے واپس جاناچاہتی تھی بہانے تلاش کررہی تھی انہوں نے دورہ کیوں منسوخ کیا تھوڑے وقت میں پتہ چل جائیگا،پیر کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ […]
اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو ملنے والے تحفے رکھنا مقصود ہو تو اس کی رقم جمع کرائی جاتی ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہباز گل نے کہا کہ وزیراعظم کو ملنے والے تمام […]
اسلام آباد(آئی این پی)کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران این سی او سی کی جانب سے حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو بھی کرونا ویکسین لگوانے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔پیر کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر (این سی او سی)کے مطابق […]
لاہور(آئی این پی )چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہاہے کہ بلوچستان کی تعمیر و ترقی کے لئے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی قیادت میں پنجاب حکومت گرانقدر تعاون کر رہی ہے۔ پیر کو چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار […]
راولپنڈی (آئی این پی)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ ہمارے پاس طالبان کی نیت پر شک کرنے کی کوئی وجہ نہیں ، پاکستان سلامتی یقینی بنانے کیلئے طالبان کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے،طالبان نے کئی مواقع پر دہرایاہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کی بریت کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقررکردی گئی، جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں کل 2 رکنی بنچ سماعت کرے گا، نیب نے نوازشریف کی بریت کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) برطانیہ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے 32 پروازیں آپریٹ کرنے کا فیصلہ، شیڈول جاری- تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن(پی آئی اے) نے اسلام آباد سے برطانیہ کے لیے چارٹرڈ فلائٹس کا شیڈول […]
کراچی (پی این آئی)کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پیر کی شام کو ہنگامی صورتحال پیدا ہوئی، ایک تربیتی طیارہ گر گر تباہ ہونے سے بال بال بچ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی ائیرپورٹ کے رن وے سے اڑان بھرنے کے بعد سیسنا تربیتی […]
اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی حکومت نے چہلم امام حسینؑ کے موقع پر تمام صوبوں میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔اس فیصلے کا اعلان وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]