کوئٹہ(پی این آئی)نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس میں اعزازی عہدہ مل گیا ۔۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس کاڈپٹی سپریٹنڈنٹ بنادیا گیا ہے۔ نسیم شاہ کو ڈی ایس پی بنانے کی تقریب آئی جی آفس کوئٹہ میں منعقد کی گئی […]
لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی جاوید چوہدری نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان کو تین چار کیسز میں نااہل کیا جائے گا اور الیکشن سے قبل گرفتار بھی کر لیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی لیڈر سے متعلق فیصلہ کرنا ہو تو […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے فوج اور عدلیہ کے خلاف سوشل میڈیا یا کسی اور ذریعے سے مہم چلانے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے دونوں اداروں پر تنقید کرنے والوں کیلئے سخت سزا کا قانون تیار کرلیا۔ حکومت […]
راولپنڈی (پی این آئی) اڈیالہ جیل میں شیخ رشید کا معائنہ۔۔ اڈیالہ جیل حکام کا کہنا ہے کہ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا ہیں ۔ اسلام آبادکی مقامی عدالت نے شیخ رشید کو 14روز جوڈیشل ریمانڈ پر جیل حکام کے […]
راولپنڈی (پی این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق شیخ رشید کو آج سہ پہر اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں فاضل جج نے ان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے آئی ایم ایف کے ایک اور مطالبے کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے عالمی مالیاتی ادارے کو 300 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی یقین دہانی کرادی۔ پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کو 300 ارب روپے […]
حب (پی این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کے گرد قانون کا گھیرا تنگ ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کیخلاف ایک اور پرچہ کٹ گیا ہے،بلوچستان کے شہر حب میں شیخ رشید کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا،ایف آئی آر تھانہ بیروٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) مہنگائی سے پریشان تاجر تنظیموں نے 13 فروری کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا، تاجر رہنماؤں نے وزراء اور اعلیٰ عہدیداران سمیت اربابِ اختیار کی تنخواہیں اور مراعات ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے حوالے سے میڈیکل رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گرفتاری کے وقت نشے کی حالت میں تھے۔ اسلام آباد پولیس نے فواد چوہدری کی میڈیکل رپورٹ حاصل کرلی ہے جس […]
اسلام آباد(پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد اسلام آباد سے کراچی اپنی منتقلی روکنے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔شیخ رشید نے کراچی اور مری میں درج مقدمات کے سلسلے میں اپنی پولیس کو حوالگی روکنے کے لیے اسلام آباد […]
کراچی (پی این آئی )کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ میں سرکاری تیل چوری کرنیوالے ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔پولیس حکام کے مطابق ملزمان نے تیل چوری کرنے کے لیے 166 فٹ کی خفیہ سرنگ بنا رکھی تھی۔ ملک […]