پرویز مشرف کی تدفین کہاں ہو گی؟ فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف طویل علالت کے بعد 79 برس کی عمر میں دبئی میں انتقال کر گئے۔ذرائع کے مطابق پرویز مشرف امریکن ہاسپٹل دبئی میں زیر علاج تھے، پرویز مشرف کی فیملی ان کی میت کو پاکستان لانے […]

نگران حکومت نے ڈپٹی کمشنرز سمیت 64 افسران تبدیل کر دیئے، کون کہاں پوسٹ ہوا؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں نگران حکومت نے ڈپٹی کمشنرز سمیت 64 افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کے ہیں، ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی کو ڈی جی ایکسائز پنجاب تعینات کردیا گیا۔اس حوالے سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کےمطابق فیاض احمد […]

پشاور میں سیکیورٹی کی نازک صورتحال ، پابندی لگ گئیں

پشاور(پی این آئی)پشاور میں دفعہ 144 نافذکردی گئی ، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی، جس کے تحت شہر میں 5 یا اس سے زائد افراد اکٹھے ہونے پر پابندی ہو گئی، ضلعی انتظامیہ کاکہناہے کہ […]

پاکستان سے پیار ہے، سوشل میڈیا پر تنقید اور توجہ کا مرکز بننے والے اے سی کراچی ہاظم بنگوار نے تنقید کرنیوالوں کو جواب دیدیا

کراچی(پی این آئی)اپنے اسٹائل، فیشن اور گلوکاری سے سوشل میڈيا پر مقبول کراچی میں تعینات اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کہتے ہیں کہ انہیں ضد ہوگئی ہے، پاکستان میں رہیں گے، پاکستان سے پیار ہے ، یہیں رہ کر کام کرنا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا […]

وزیراعظم شہباز شریف نے شاہد خاقان عباسی کو منانے کا مشن کس کو سونپ دیا؟ بڑی خبر

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے (ن )لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے ملاقات کے دوران ناراض اراکین کو منانے کا مشن سونپتے ہوئے سابق سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی سے جلد ملنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف سے […]

شاہد آفریدی کی بیٹی کے نکاح میں وزیراعظم شہباز شریف کو خصوصی شرکت کی دعوت لیکن وزیراعظم کیوں نہیں جا سکے؟ خود ہی بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی شادی میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتادی ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے وزیر اعظم کی جانب سے موصول ہونے والا لیٹر شیئر کرتے […]

اسلام آباد کے سب سے بڑے پبلک پارک میں خاتون کیساتھ زیادتی، افسوسناک تفصیلات

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کے ایف 9 پارک میں لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، جس پر چیئرپرسن قومی اسمبلی انسانی حقوق کمیٹی نے زیادتی کا نوٹس لے لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں […]

سب سے زیادہ موٹرسائیکل استعمال کرنیوالے ممالک میںپاکستان کا کونسا نمبر ہے؟ جان کر آپکو یقین نہیں آئیگا

لاہور(پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان میں موٹرسائیکلوں کی طلب میں مزید اضافہ ہو گیا ہے اور آپ کو یہ سن کر شاید خوشگوار حیرت ہو کہ پاکستان دنیا میں موٹرسائیکلز چلانے والے شہریوں کی تعداد کے لحاظ سے […]

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے پشتون کلچر سے متعلق اپنابیان واپس لے لیا

نیویارک(پی این آئی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کے بعد پشتون کلچر سے متعلق اپنا بیان واپس لیتے ہوئے وضاحت کر دی۔ منیر اکرم نے کہا ہے کہ اس بیان سے میرا مقصد پشتون کلچر […]

سانحہ پشاور کے خو د کش حملہ آور سے متعلق ایک اور تہلکہ خیز انکشاف

پشاور(پی این آئی)سانحہ پشاور کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کاکہنا ہے کہ سول لائنز مسجد میں خودکش حملہ کرنے والا ملزم اکیلا نہیں آیا تھا۔ تحقیقاتی ٹیم کاکہنا ہے کہ حملہ آور کو سہولت کار نے ٹارگٹ تک پہنچایا، سہولت کار حملہ آور کے ہمراہ […]

عمران خان کو سندھ کی جیل میں گرفتاری دینے کا چیلنج کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران جیل بھرو تحریک میں سندھ میں گرفتاری دیں، جیل میں ان کی اصلاح کردیں گے، دیواریں چھلانگ کر بھاگنے والے کس طرح جیل بھرو تحریک میں شامل ہوں گے؟ انہوں نے ٹویٹر […]

close