اڈیالہ جیل سے شیخ رشید کے متعلق تشویشناک خبر آگئی

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی عدالت کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ہونے کے بعد عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر […]

سندھ بلدیاتی الیکشن، ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں جماعت اسلامی کو بڑا جھٹکا لگ گیا، پیپلزپارٹی کا اپنا مئیر لانے کا اعلان

کراچی ( پی این آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء اور سندھ کے صوبائی وزیر سعید غنی کا کہنا ہے کہ دوبارہ گنتی میں جماعت اسلامی کی 2 سیٹیں کم ہوگئی ہیں، کراچی میں میئر پیپلزپارٹی کاہی آئے گا۔ خواجہ سہیل منصور نے پیپلز پارٹی […]

پرویز مشرف کے انتقال پر نواز شریف کا ردِعمل بھی آگیا

لندن(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے سابق صدر پرویز مشرف کے انتقال پر ٹوئیٹ کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر قائد مسلم لیگ (ن)نوازشریف نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ”اناللہ وانا الیہ راجعون “۔ إِنَّا ِللَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ […]

شیخ رشید نے میرے پیسے نہیں لوٹائے میری بددعا لگی ہے، ن لیگی رہنماکا حیران کن دعویٰ

ٹوکیو(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے جاپان میں صدر ملک نور اعوان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپنے حق کے پیسے مانگنے پر شیخ رشید نے مجھ پر دہشت گردی کا جھوٹا مقدمہ بنوایا ، شیخ رشید کو میری بد دعا لگی […]

پرویز مشرف بڑے انسان تھے’ ان کے دوست چھوٹے ثابت ہوئے ٗ فوادچوہدری

لاہور( پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے تعزیتی بیان میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پرویز […]

پرویز مشرف کا دبئی میں انتقال لیکن ان کی تدفین کہاں ہو گی؟ خاندانی ذرائع کا موقف آگیا

دبئی/اسلام آباد ( پی این آئی)سابق صدرِ و سابق آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف طویل علالت کے بعد 79 کی عمر میں میں انتقال کر گئے،پرویز مشرف طویل عرصے سے بیماری سے جنگ لڑ رہے تھے اور دبئی کے امریکن ہسپتال میں زیرِ علاج […]

شیخ رشید کی حوالگی کیلئے کراچی کا ایس ایچ او صحافی بن کر اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ شیخ رشید احمد کے راہداری ریمانڈ کی درخواست پر سماعت کے دوران کراچی کے تھانہ موچکو کے ایس ایچ او عدالت میں صحافتی ادارے کے نمائندے کے طور پر داخل ہوئے اور پکڑے گئے۔شیخ رشید کے […]

پرویز مشرف کی میت پاکستان لانے کیلئے خصوصی طیارہ دبئی جائے گا

دبئی (پی این آئی)سابق صدر و آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کی میت پاکستان لے کر جانے کیلئے اہل خانہ کی جانب سے قونصل خانہ دبئی میں درخواست کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پرویزمشرف کی میت لینے کیلئے پاکستان سےطیارہ کل صبح دبئی پہنچےگا۔ذرائع […]

وزیر اعظم شہباز شریف نے شاہد آفریدی کی بیٹی کے نکاح میں شرکت کیوں نہ کی؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے شاہد خان آفریدی کی بیٹی کے نکاح پر شرکت کیوں نہ کی ، وجہ سامنے آگئی ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شاہد آفریدی نے وزیراعظم کی طرف سے موصول ہونے والا لیٹر شیئر کیا […]

کوئٹہ، گلستان روڈ پر دھماکا، متعدد افراد زخمی

اسلام آباد (پی این آئی )کوئٹہ میں گلستان روڈ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق دھماکے سے متعلق سیکیورٹی فورسز کی جانب مزید معلومات فراہم کی جائیں گی۔ کوئٹہ میں گلستان روڈ […]

پرویز مشرف کا انتقال، فیملی نے جسد خاکی کی منتقلی کے سلسلے میں غور شروع کر دیا

دبئی (پی این آئی) سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف دبئی میں انتقال کر گئے، ان کی فیملی میت پاکستان منتقل کرنے سے متعلق سوچ بچار کر رہی ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پرویز مشرف دبئی کے امریکن ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں […]

close