قومی اسمبلی کی مزید 31 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی کی مزید 31 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا، انتخابات کیلئے پولنگ 19 مارچ ہوگی، کاغذات نامزدگی کے بعد 2 مارچ کو انتخابی نشان الاٹ کئے جائیں گے۔ […]

جیل سے رہائی کے بعد فواد چوہدری فیملی سمیت زمان پارک پہنچ گئے، عمران خان کیساتھ ملاقات کی تصویر وائرل

لاہور(پی این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان سے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے ملاقات کی، اس موقع پر عمران خان کی جانب سے فواد چوہدری کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک میں ہونیوالی ملاقات میں تحریک […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرضہ دینے کی سخت شرائط عائد کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے بجلی گیس ٹیرف بڑھانے اور پیٹرولیم پر 18فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ کردیا ہے، خسارے کے شکار سرکاری اداروں کی نجکاری اور ریگولرآڈٹ کرنے پر زور دیا، پی آئی اے ، […]

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے جنرل باجوہ اور جنرل فیض سےمتعلق بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید عمران خان کو سہولتکاری فراہم کرتے تھے، لانگ مارچ نئے آرمی چیف کی تعیناتی میں مداخلت کیلئے تھا، اب اس کا کوئی سہولتکار نہیں ہے […]

عمران خان اپنے فیصلے سے پیچھے ہٹ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا ایک اور حیران کن فیصلہ سامنے آیا ہے۔ عمران خان قومی اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں حصہ نہیں لیں گے ۔اس سے قبل عمران خان […]

اینکر پرسن عمران ریاض خان کو عدالت نے خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) مقامی عدالت نے اینکر پرسن عمران ریاض خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے مقدمہ خارج کر دیا۔گرفتار اینکر عمران ریاض کو جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضٰی ورک کی عدالت میں پیش کیاگیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے عمران […]

ایل پی جی سلینڈر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)رواں ہفتے 32 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئيں ، ایل پی جی کاگھریلو سلنڈر 508 روپے تک مہنگا ہوا، ادارہ شماریات کے مطابق مرغی، انڈے، دالیں، چاول ، گھی ، پیٹرول کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی […]

شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دینے کی وجہ کھل کر بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی )مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دینے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مریم بی بی لیڈر شپ پوزیشن میں آئی ہیں، ان کو سپیس چاہیے ، ہم وہاں […]

شیخ رشید کیخلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج، گرفتاری کیلئے پولیس ٹیم تشکیل

کراچی (پی این آئی)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کیخلاف غیراخلاقی الفاظ کا استعمال کرنے پر عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ شیخ رشید کے خلاف کراچی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کے خلاف کراچی […]

مفت شناختی کارڈکی فراہمی، وفاقی وزیر داخلہ بنتے ہی شیخ رشید نے عوام کو خوشخبری سنادی

پشاور ماڈل کالج میں توہین مذہب کا مبینہ واقعہ، طلبا کی ہنگامہ آرائی

اسلام آباد(پی این آئی )پشاور ماڈل کالج میں خاتون ٹیچر کی جانب سے مبینہ طور پر توہین مذہب کے اقدام پر ہنگامہ آرائی ہوگئی، طلبا نے اسکول میں توڑ پھوڑ کردی۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق رنگ روڈ جمیل چوک میں پشاور ماڈل کالج […]

65ممالک کے 175شہروں کے درمیان مقابلہ ، پشاور بی آر ٹی منصوبے نے ایک اور اہم بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا

پشاور(پی این آئی)ورلڈ ریسورس انسٹیٹیوٹ کی جانب سے زو پشاور کو فائیو فائنلسٹ میں شامل ہونے پر 25,000 ڈالزر کی مالیت کا ایوارڈ دے دیا گیا۔ نیویارک میں ہونے والی تقریب میں ٹرانس پشاور کے CEO فیاض احمد نے ایوارڈ وصول کیا۔ اس ایوارڈ کے […]

close