ملتان (آئی این پی) خانیوال میں ڈائریکٹر انٹر سروسز انٹیلی جنس(آئی ایس آئی)اور انسپکٹر کے مبینہ قاتل نے خودکشی کرلی،کائونٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)کے مطابق تھل کے علاقے میں اسنیپ چیکنگ کے دوران ملزم نے خود کو گولی ماری، سی ٹی ڈی کا […]
اسلام آباد (آئی این پی)سینیٹ اجلاس کے دوران قائد اعظم کے حوالے سے نامناسب الفاظ کے استعمال پر اے این پی کے سینیٹر ہدایت اللہ خان اور آصف کرمانی میں تلخ کلامی ہو گئی،مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر آصف کرمانی نے اجلاس میں تقریر کے دوران […]
لاہور (آئی این پی)چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنی بنی گالہ رہائش گاہ منتقل ہونے کا فیصلہ کر لیا،ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آئندہ چند روز میں بنی گالہ منتقل ہو جائیں […]
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیوں کی مدت میں توسیع سے متعلق کسی بھی قسم کی قیاس آرائیاں درست نہیں ہیں، ایسی کو ئی بات نہیں ہے،یہ صرف افواہیں ہیں، پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
اسلام آباد(آئی این پی)متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان واپس یو اے ای روانہ ہو گئے، انہوں نے 2روزہ دورے پر اسلام آباد آنا تھا۔سفارتی ذرائع کے مطابق اماراتی صدر بہاولپور میں شدید بارش اور موسم کی صورتحال کے باعث اسلام آباد […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان نے لاہور سے بنی گالا منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا اور اس حوالے سے تیاریاں بھی شروع کردی گئی ہیں ۔ نجی نیوز چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان آئندہ چند روز میں بنی […]
پشاور(پی این آئی) سانحہ پشاور، شہادتیں مزید بڑھ گئیں، افسوسناک خبر۔۔ سانحہ سول لائن میں شہید ہونیوالی مسجد کے ملبے کو ہٹانے کا کام تاحال جاری ہے، ریسکیو حکام نے ملبے سے 4لاشیں جبکہ 2افرادکوزخمی حالت میں ریسکیوکرلیا ہے جس کے بعدواقعے میں شہید ہونیوالوں کی […]
اسلام آباد ( پی این آئی)اسلام آبادکی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کو اراضی کے لین دین میں خورد برد کرنے کے کیس میں عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا ۔ تھانہ بنی گالہ میں درج […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا 33 حلقوں پر ضمنی انتخاب لڑنا آئین، قانون اور جمہوریت کا مذاق ہے۔عرفاق صدیقی نے اپنے بیان میں کہا کہ ایک حلقے کے انتخاب پر 4 کروڑ روپیہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مریم نواز کو اپنا لیڈر ماننے سے گریز کیا ہے۔انہوں نےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز نے پارٹی کے لیے کام کیا ہے جسے ورکر اور ووٹر بھی سمجھتا ہے، مریم نواز یقینا […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان پر وزیر آباد میں ہونے والے قاتلانہ حملے کی فرانزک رپورٹ سامنے آگئی۔سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کے دوران استعمال ہونے والے اسلحے اور گولیوں کی تفصیلات پر مبنی رپورٹ […]