اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے جیل میں عمران خان ان کے ساتھ والے سیل میں ہیں جہاں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور یورپی یونین کے لوگ ان سے ملنے آتے ہیں۔ تفصیلات کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی جاوید چودھری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن تحریک انصاف کی طرف بھی دوستی کا ہاتھ بڑھانا چاہتی ہے لیکن پاکستان مسلم لیگ ن نے یہ شرط رکھی ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور 9 […]
لاہور (پی این آئی) ماہ جمادی الاول کا آغاز، رمضان المبارک کی آمد میں چند ماہ باقی رہ گئے، غیر ملکی ماہر فلکیات نے کئی ماہ قبل ہی رمضان المبارک کے آغاز کی ممکنہ تاریخ بھی بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق ہجری سال 1445 کے […]
لاہور (پی این آئی) حکومت نے لاہور میں سموگ کے خاتمے کیلئے مصنوعی بارش برسانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں صوبے میں سموگ کا مسئلہ بھی زیر غور آیا۔ نگران […]
اسلام آباد(پی این آئی)مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بری خبر،اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 262 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں ای […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کا ہفتے کے روز تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک روز پہلے لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ پر قابو پانے کے لیے نجی و سرکاری اسکول اور کالجز ہفتے کے روز […]
لاہور(پی این آئی)شہر کے تمام دفاتر سے پاسپورٹس کی ڈلیوری میں غیر معمولی تاخیر ہونے لگی۔ ذرائع کے مطابق معمول کی فیس پر پاسپورٹس کی ڈلیوری کا دورانیہ 2ماہ تک جا پہنچا، بیس ستمبر تک پاسپورٹس جمع کروانے والے سائلین کو ڈلیوری شروع کر دی […]
کراچی(پی این آئی) سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے رہنماء محبوب عباسی نے ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ پیپلزپارٹی رہنماء نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ الیکشن نتائج سے قبل آصف زرداری کی صدر مملکت بننے کی باتیں قبل ازوقت ہیں، الیکشن میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ عمران خان اور فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی بہت سی وجوہات تھیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ وزیراعظم سے زیادہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیب نے چئیرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف مبینہ کرپشن کا ایک اور کیس تیار کر لیا ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب کو دونوں کے خلاف اہم شواہد بھی مل […]
لاہور(پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے پنجاب میں ق لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات ممکن ہے۔انہوں نےکہا کہ سندھ میں جی ڈی اے اور ایم کیو ایم سے بات ہو رہی ہے، دونوں جماعتوں […]