بشریٰ بی بی کے کمرے میں جاتا تو خان صاحب مجھے۔۔۔۔ عدالت میں خاور مانیکا کے ملازم کا ہوشربا بیان

اسلام آباد (پی این آئی) سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کے چاروں گواہان کے بیانات دس اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں قلمبند ہو گئے ہیں۔۔۔ آج پیر کی صبح غیر شرعی نکاح کیس کی […]

سائفر کیس کوئی کیس ہی نہیں، نواز شریف پر این ار او مہربان ہو گیا ہے، بابر اعوان کی میڈیا سے گفتگو

راولپنڈی (آئی این پی ) پی ٹی ائی کے چیئر مین عمران خان کے وکیل ڈاکٹربابر اعوان نے کہا ہے کہ سائفر کیس کوئی کیس ہی نہیں نواز شریف پر قدرت مہربان نہیں بلکہ این ار او مہربان ہو گیا ہے ، اڈیالہ جیل کے […]

چیئرمین پی ٹی آئی کا بشریٰ بی بی کے حوالے سے دعویٰ، عون چوہدری نے صدی کا سب سے بڑا جھوٹ قرار دے دیا

لاہور(آئی این پی)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما و سابق وفاقی وزیر عون چودھری نے کہا ہے کہ کسی کی ذاتی زندگی پر زیادہ بات نہیں کرنا چاہتا، سابق چیئرمین پی ٹی آئی نکاح سے پہلے بشری بی بی سے ملتے رہے، اس حوالے سے عینی […]

آئندہ وزیراعظم بلاول بھٹو بنے گا، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے اعلان کر دیا

وزیر آباد(آئی این پی)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ جو کہتے ہیں پنجاب میں پیپلزپارٹی کمزور ہے ان کو الیکشن والے دن بھرپور طاقت سے جواب دیں گے۔سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت سے ہی […]

پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیں، سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی استدعا

اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات کی تفصیلات الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جمع کرا دیں۔تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن سے جلد از جلد پارٹی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی استدعا بھی کی گئی ہے۔ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات […]

مریم نواز نے عمران خان کے جیل سے جاری پیغام پر رد عمل جاری کر دیا

لاہور(آئی این پی)سابق وزیراعظم عمران خان کے نوازشریف پر لگائے گئے الزامات کے جواب میں مریم نوازشریف نے رد عمل جاری کرتے ہوئے طنز کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق مریم نوازشریف نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ پہلے کہتا تھا 9 مئی […]

پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کی ایک اور اہم وکٹ گرادی

لاوہر(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستان تحریک انصاف کی وکٹ اڑا دی، پی ٹی آئی خواتین ونگ کی اہم رہنما طاہرہ نسیم نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی پی ٹی آئی رہنما […]

احسن اقبال کو آئندہ وزیر نہ بنانے کی تجویز دیدی گئی

لاہور (پی این آئی) لیگی رہنما دانیال عزیز نے احسن اقبال کو آئندہ وزیر نہ بنانے کی تجویز دے دی۔ انہوں نے کہا کہ احسن اقبال مہنگائی کے ذمہ دار ہیں ن لیگ کو انہیں آئندہ وزیر نہیں بنانا چاہیے۔ دانیال عزیز نے مزید کہا […]

آئندہ الیکشن کیلئے ن لیگ اور جے یو آئی کا ملکر بڑا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف اور سربراہ جےیوآئی ف مولانا فضل الرحمان نے سندھ میں مل کرانتخابی اتحاد بنانے پر اتفاق کرلیا، دونوں رہنماؤں نے آئندہ انتخابات کے بعد مل کر حکومت بنانے پر بھی اتفاق […]

پی ٹی آئی کا ملک بھر میں اپنی سیاسی سرگرمیوں سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 04 دسمبر 2023ء) پی ٹی آئی کورکمیٹی نے ملک بھر میں پرامن سیاسی سرگرمیوں میں تیزی لانےکا فیصلہ کرلیا ہے۔ اعلامیہ میں کہا کہ پنجاب بھر میں ورکرز کنونشن کروانے کی منظوری، انتظامی افسران کے ذریعے الیکشن پر ڈاکہ […]

عمران خان کا بشریٰ بی بی کو نکاح سے پہلے نہ دیکھنے کا دعویٰ، عون چوہدری کا بھی ردِعمل آگیا

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی رہنماء عون چوہدری نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا بشریٰ بی بی کو نکاح سے قبل نہ دیکھنے کا دعویٰ سب سے بڑا جھوٹ ہے۔ عمران خان نے نکاح سے قبل بشریٰ […]

close