اسلام آباد(پی این آئی)سرگودھا میں گھریلو تشدد کی شکار بچی رضوانہ کو 4 ماہ سے زائد عرصے کے بعد جنرل اسپتال لاہور سے ڈسچارج کرکے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کردیا گیا۔رضوانہ کو شدید تشدد کے بعد 24 جولائی کو جنرل اسپتال لاہورمنتقل کیاگیا تھا۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)عام انتخابات کے انعقاد میں تقریباً 60 دنوں کا وقت رہ گیا ہے اور الیکشن کمیشن کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کے انعقاد کے لیے مزید 17 ارب روپے کے فنڈز […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )رہنما حامد خان نے غیر شرعی نکاح کیس میں گھریلو ملازم کا بیان سامنے آنے کے بعد اس پر ردعمل دیا ہے۔ ایک بیان میں حامد خان نے کہا کہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر […]
اسلام آباد(پی این آئی) بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کردی گئی۔ گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران کیلئے مفت بجلی یونٹس ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ17 سے 21 کے افسران کو ماہانہ مفت […]
پشاور(پی این آئی)پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ ورسک روڈ پر بارودی مواد کے دھماکے کے ذریعے شدت پسند پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ ایس ایس پی آپریشنز پشاور کاشف آفتاب عباسی کے مطابق سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جا […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد میں گاؤں جھنگی سیداں کے سابق چیئرمین سید ابرار شاہ، ان کے جواں سال بیٹے اور ان کے دو ساتھیوں کو سڑک پر سفر کے دوران فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ قتل کے بعد ملزمان موقع واردات […]
اسلام آباد(آئی این پی)ملک بھر کی 17سیاسی جماعتوں نے آئندہ الیکشن میں مشترکہ پلیٹ فارم پاکستان پیپلز الائنس کے نام سے حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اس بات کا اعلان پی پی اے کے سپریم لیڈر سید منظور علی گیلانی ، چیئرمین چوہدری عامر […]
اسلام آباد (آئی این پی) بجلی کی قیمت میں 3روپے 7پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا، نیپرا نے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں 3روپے 7پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا، اضافہ اکتوبر کی فیول […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے کہا ہے کہ بحرانوں سے نجات کی راہ صاف شفاف انتخابات میں مضمر ہے۔ اعلامیہ میں ترجمان تحریک انصاف نے انٹراپارٹی انتخابات سے متعلق اکبر ایس بابر کی پریس کانفرنس پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے […]
کراچی (اپی این آئی) بھارتی طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ، بھارت سے دبئی جانے والی اسپائس جٹ کی پرواز میں مسافر کو دل کا دورہ پڑنے پر طیارے کو کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈ کروایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد کراچی کے جناح […]
لندن(پی این آئی)برطانوی پولیس نے سابق فوجی افسر عادل راجہ کی گرفتاری کی خبروں کی تردید کردی۔ میٹروپولیٹن پولیس نے اس حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ عادل راجہ کو لندن پولیس کی جانب سے گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔لندن پولیس ذرائع نے کہا […]