بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) بجلی صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان، نیپرا کے مطابق صارفین کو بھیجے گئے غلط بلوں کی واپسی کو یقینی بنائیں گے، بلنگ کا طریقہ کار درست نہیں، ٹیکنالوجی کا سہارا لینا ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی تقسیم […]

نواز شریف کا چوتھی بار وزیراعظم منتخب ہونا۔۔۔ سینئر رہنما کی رائے سامنے آ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما اورسابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پیر صابر شاہ نے کہا ہے کہ قائد نوازشریف کا چوتھی بار وزیراعظم منتخب ہونا ملک اور قوم کے مفاد میں ہے’لاڈلے کا شور مچانے والے شکست خوردہ عوام کی مشکلات کاادراک […]

الیکشن میں سو فیصد سکیورٹی، نگران وزیر داخلہ نے پریشان کن مؤقف اختیار کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی )نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ہم اپنی کیپسٹی کے مطابق الیکشن کمیشن کی معاونت کریں گے، سو فیصد سکیورٹی کی یقین دہانی کرانا کسی بھی حکومت کے لئے ممکن نہیں ، جب بھی الیکشن ہوئے دہشت […]

انتخابات میں سکیورٹی کیلئے فوج کی تعیناتی کا معاملہ، نگران وزیر اعظم نے حکمت عملی کا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی )نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہاہے کہ انتخابات میں سکیورٹی کے لیے فوج کی تعیناتی کا معاملہ آیا تو اداروں سے مشاورت کریں گے، سکیورٹی صورتحال کو دیکھ کر فوج یا پولیس کی تعیناتی کا فیصلہ ہو گا۔ نجی […]

بیرسٹر گوہر نے پی ٹی آئی کے نئے عہدیدار بنا دیئے، کس کو کیا ملا؟

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے نو منتخب چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اہم جماعتی عہدوں پر تقرریاں کردیں۔نو منتخب چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرعلی خان نے شاہ محمود قریشی کو وائس چیئرمین، چوہدری پرویز الٰہی کو مرکزی صدر مقرر کردیا۔ بیرسٹر […]

انتخابی اتحاد، ق لیگ نے ن لیگ سے کتنی نشستیں مانگ لیں؟ اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) چوہدری شجاعت حسین نے نواز شریف سے ملاقات میں آئندہ انتخابات میں ق لیگ کے لیے 10 سے زائد قومی جبکہ 22 صوبائی اسمبلی کی نشتیں دینے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری شجاعت حسین سے نواز شریف کی تقریباً 15 […]

کراچی عائشہ منزل میں خوفناک آتشزدگی، کس نے ذمہ داری قبول کر لی؟

کراچی(پی این آئی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ آتشزدگی کا واقعہ انتظامیہ اور حکومت کی نااہلی سے ہوا، میں گورنر کی حیثیت سے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں۔ گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

بشریٰ بی بی کی گرفتاری، عدالت سے اہم خبر آگئی

راولپنڈی(پی این آئی) احتساب عدالت نے 190 ملین پاوٴنڈ القادر یونیورسٹی اور توشہ خانہ ریفرنسز میں سابق وزیر اعظم اور بشریٰ بی بی کی ضمانتوں میں 13 دسمبر تک توسیع کر دی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ان دونوں ریفرنسز کی سماعت اڈیالہ […]

پی آئی اے کی نجکاری کا عمل شروع، وزیراعظم کے مشیر نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے ہوابازی فرحت حسین کا کہنا ہے پی آئی اے کی نجکاری کا عمل شروع ہوچکا، اب یہ معاملہ نجکاری کمیشن کے پاس ہے۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے وزارت شہری ہوابازی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد […]

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)تھانوں کا خوف ختم کرنے اور عوام کے لیے سہولت سینٹر بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تھانوں کے فرنٹ ڈیسک پر ڈرائیونگ لرنر لائسنس جاری کرنے کا منصوبہ،سی ٹی او لاہور نے ڈرائیونگ لرنر کی سہولت تھانوں کے فرنٹ ڈیسک پر […]

’’ویلکم ٹو پاکستان‘‘ کا بورڈ لگانے پر چمن بارڈر پر صورتحال کشیدہ ہوگئی

کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان حکام کی جانب سے چمن بارڈر پر ’’ویلکم ٹو پاکستان‘‘ کا بورڈ لگانے پر افغانستان کی جانب سے شدید احتجاج سامنے آیا ہے۔ کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ زیرو پوائنٹ کے قریب سائن بورڈ نصب کرنے کے لیے سفارتی […]

close