لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے بلوچستان کے بعد رواں ماہ کے اختتام پر صوبہ سندھ کا رخ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عام انتخابات قریب آنے کے ساتھ ہی ملک میں سیاسی سرگرمیوں میں […]
لاہور (پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے ناراض رہنماؤں کو منانے کے لیے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو اہم ٹاسک سونپ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف اپنے دورہ خیبرپختونخوا سے پہلے پارٹی کے اندر تمام دھڑے بندیاں ختم کروانا […]
پشاور (پی این آئی) اعلٰی سرکاری افسران کے دفاتر اور تھانوں میں لائیو کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ، خیبرپختونخواہ بھر کے پٹوار خانوں، تحصیل دار، اے سی، ڈی سی، ڈی پی او، ڈی ایس پی آفسز اور تھانوں میں لائیو کیمرے نصب کیے جائیں گے۔ […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت کے ترجمان عامر میر نے اڈیالہ جیل میں سینئر امریکی عہدیداروں کی عمران خان سے ملاقات کے دعوے کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چار روز قبل چوہدری پرویز الہیٰ نے عدالت میں پیشی کے موقع […]
گلگت (پی این آئی) ایک ہی دن میں ملک میں دوسری مرتبہ زلزلہ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کی شام کو گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہری […]
لاہور( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے عہدیداروں اور کارکنوں کی کثیر تعداد نے پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر سیف الملوک کھوکھر سے ملاقات کر کے شمولیت کا اعلان کر دیا۔ اس سلسلہ میں کھوکھر پیلس میں تقریب کا انعقاد […]
اسلام آباد ( پی این آئی) ہم زندہ نہیں بلکہ باؤلی قوم ہیں،ہر فرد مفاد پرست ہے لیکن توقع لگائے بیٹھا ہے کہ لیڈر قوم پرست بن جائیں۔ عمران خان” بوٹ کو عزت دو “کے نعرے کیساتھ لیڈر اور حکمران بنے تھے لیکن آج انہوں […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب میں ن لیگ 120 سے 125 سیٹوں پر کامیابی حاصل کرے گی، سادہ اکثریت سے حکومت بنائیں گے، نوازشریف کی صورت تجربہ کار سینئرقیادت موجود […]
پشاور (پی این آئی) پشاور سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی وزیر ارباب عالمگیر اور ان کی اہلیہ عاصمہ ارباب پیپلزپارٹی کو خیر باد کہہ گئے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں عاصمہ عالمگیر نے کہا کہ پارٹی قیادت کی پالیسیوں سے نالاں تھے، ان […]
پولیس نے ایمر جنسی کال پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے علامہ اقبال ٹائون کے ایک گھر میں داخل ہونے والے 6ڈاکوئوں کو مقابلے میں ہلاک کر دیا ،پولیس اور ڈاکوئوں کے درمیان مقابلے کے دوران خوش قسمتی سے اہل خانہ محفوظ رہے ، پولیس نے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب کے 10 اضلاع میں اسموگ کی روک تھام کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ پنجاب کے شہر لاہور، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، قصور،گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، حافظ آباد اور منڈی بہاؤالدین میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے جس […]