لیہ (پی این آئی) تحریک انصاف نے ن لیگ کی اہم وکٹ اڑا دی۔ مسلم لیگ ن کے امیدوار ایم پی اے اسامہ اصغر گجر نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسامہ اصغر گجر کے علاوہ سابق چیئرمین […]
تربت (پی این آئی) تربت میں گاڑی کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد دم توڑ گئے۔ دھماکہ تربت میں ہوشاپ کے قریب سڑک کے کنارے ہوا جہاں سے گزرتی گاڑی میں سوار 3 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ لیویز اور […]
سرگودھا(پی این آئی)سرگودھا میں اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر مسیح جوڑے نے اپنے بچے سمیت مذہب عیسائیت کو چھوڑ کر دین اسلام قبول کر لیا جن کو عالم دین نے کلمہ طیبہ پڑھا کر اسلامی طرز زندگی سے روشناس کرتے ہوئے ان کو اسلام […]
پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما غلام رسول انڑ نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔پاکستان مسلم لیگ ن کے سندھ صدر بشیر میمن سے پی ٹی آئی کے صوبائی رہنما غلام رسول انڑ نے ملاقات کی۔بشیر میمن نے کہا کہ غلام رسول […]
اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب حکومت کے مطابق صوبے بھر میں ایک ہفتے کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا بتفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق صوبے بھر میں بڑھتی ہوئے سموگ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق یوسی چیئرمین مہر افضل بھروانہ پر سر عام سڑک پر تشدد کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ۔ جھنگ میں سابق چیئرمین یونین کونسل مہر افضل بھروانہ کو 2 موٹر سائیکل پر سوار 6 افراد نے گاڑی سے نکال کے […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (این این آئی)نے طلبا کے عالمی دن کے موقع پر چین کے لیے پروازوں پر 80 کلو گرام بیگیج الائونس کے ساتھ طلبا کو 20 فیصد خصوصی رعایت کی پیشکش کی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ قومی پرچم بردار […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان کے پاس اس وقت 12 ارب 53 کروڑ ڈالرز کا زرمبادلہ موجود ہے، اس میں سے اسٹیٹ بینک کے پاس 7 ارب 39 کروڑ ڈالرز اور کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 13 کروڑ ڈالراز موجود ہیں، ملک کو اس وقت ڈالرز […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے الیکشن کمیشن پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ 8فروری کو پیپلزپارٹی ملک کی اکثریتی پارٹی بن کر سامنے آئے گی، الیکشن کمیشن پر اعتماد ہے انتخابات شفاف ہوں گے۔بلاول ہائوس سے […]
اسلام آباد(پی این آئی )پولیس نے پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے رہنما خالد نثارڈوگر کو 9 مئی کے مقدمے میں گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے خالد نثارڈوگر کو پولیس کی بھاری نفری نے بورے والا میں ان کے گھر سے گرفتار کیا۔ […]
جھنگ (پی این آئی) 6 افراد نے سابق چیئرمین یونین کونسل مہر افضل بھروانہ کو سرعام تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کے کپڑے بھی پھاڑ دیے۔۔۔۔۔ پنجاب پولیس کے مطابق جھنگ میں فیصل آباد ریلوے پھاٹک کے قریب بنگلہ مراد والا کے رہائشی سابق […]