ملازمین کی تنخواہیں اضافہ کرکے ڈبل کریں گے، سید خورشید شاہ

سکھر(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ماضی میں کمشنر سے پوچھ کر نمائندے منتخب کیے جاتے تھے، ملازمین کی تنخواہیں اضافہ کرکے ڈبل کریں گے۔ سکھر کے علاقے کندھرا میں انتخابی جلسے سے خطاب میں خورشید شاہ […]

تحریک انصاف کراچی میں مبینہ مالی بے قاعدگیاں سامنے آگئیں، عمران خان کے احکامات بھی نظر انداز کر دیے گئے

لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف کراچی میں بھی پارٹی ٹکٹس کی تقسیم پر اختلافات اور مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے معاملات کھل کرسامنے آ گئے۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پارٹی ٹکٹس کی تقسیم میں دیرینہ کارکنوں کو نظر انداز کرنے کی شکایات تو […]

سابق ن لیگی خاتون رہنما پی ٹی آئی امیدوار کے حق میں دستبردار ہوگئیں

فیصل آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی کے حلقے این اے 97 تاندلیانوالہ میں (ن) لیگ کو بڑا دھچکا لگ گیا،سابق لیگی ایم این اے عائشہ رجب علی پی ٹی آئی امیدوار سعد اللہ بلوچ کے حق میں دستبردار ہو گئیں۔ عائشہ رجب بلوچ نے(ن )لیگ کی […]

پی ٹی آئی رہنما کو بڑا جھٹکا لگ گیا

فیصل آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار ملک عمر فاروق کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔ ملک عمر فاروق نے این اے 99 اور پی پی 107 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے، پی ٹی آئی رہنما کے کاغذات ابتدائی طور پر […]

ایک بار پھر زلزلے کے خوفناک جھٹکے، عوام میں شدید خوف و ہراس

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں زلزلے کے جھٹکوں کے سبب عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 15 کلو میٹر اور مرکز ہرنائی سے 45 کلو میٹر دور جنوب مشرق […]

مشکل وقت میں تحریک انصاف نے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرادی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم ن لیگ کے ناراض رہنماء افتخار احمد بھنگو ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے۔ افتخار احمد بھنگو عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کی جانب سے ٹکٹ نہ ملنے پر نالاں تھے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق افتخار […]

پارٹی خدمات گنوانے پر پی ٹی آئی کے سابق وزیر کو شرمند گی کا سامنا

پشاور(پی این آئی)پارٹی خدمات گنوانے پر پی ٹی آئی کے سابق وزیر کو شرمند گی کا سامنا۔۔۔۔۔۔چارسدہ سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی کے 65 سے آزاد امیدوار اور سابق صوبائی وزیر قانون فضل شکور انتخابی مہم کے دوران پی ٹی آئی حکومت کی کامیابیاں […]

لاپتہ افرادکا معاملہ، سپریم کورٹ کے احکامات،اہم پیشرفت

اسلام آباد(پی این آئی)لاپتہ افرادکا معاملہ، سپریم کورٹ کے احکامات،اہم پیشرفت۔۔۔۔۔۔نگراں حکومت نے لاپتہ افراد سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کے لیے اقدامات شروع کردیے۔ذرائع کے مطابق، اٹارنی جنرل آف پاکستان نے سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ کوخط لکھ دیا ہے۔خط میں […]

عام انتخابات ایک امتحان بن گئے، پی ٹی آئی انتخابی مہم کیسے چلا رہی ہے؟

پشاور(پی این آئی)عام انتخابات ایک امتحان بن گئے، پی ٹی آئی انتخابی مہم کیسے چلا رہی ہے؟خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کے سلسلے میں سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے اپنی انتخابی مہم شروع کر دی ہے لیکن تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے روپوش امیدواروں کے […]

سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما گرفتار

فیصل آباد(پی این آئی)سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما گرفتار۔۔۔۔۔۔فیصل آباد کچہری سے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر خیال کاسترو کو گرفتارکر لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے […]

باجوڑ میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ

باجوڑ (پی این آئی)باجوڑ میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ۔۔۔۔۔۔۔۔باجوڑ میں پولیو ڈیوٹی پر مامور ڈاکٹر عبدالرحمٰن کی گاڑی پر فائرنگ سے ڈاکٹر اور ڈرائیو زخمی ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر باجوڑ کے مطابق ڈاکٹر عبدالرحمٰن فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں علاج کے لیے فوری پشاور منتقل […]

close