عام انتخابات، نیا مسئلہ کھڑا ہوگیا

لاہور(پی این آئی)عام انتخابات، نیا مسئلہ کھڑا ہوگیا۔۔۔۔۔۔عام انتخابات کے دوران امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کی راہ میں نیا مسئلہ کھڑا ہوگیا۔ پولنگ اسٹشنز پر ڈیوٹی کے لیے ایک لاکھ 67 ہزار 737 اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق چاروں […]

ن لیگ کی رہنما کے آنے پر بدتمیزی، وکیل گرفتار

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کی رہنما کے آنے پر بدتمیزی، وکیل گرفتار۔۔۔۔۔۔۔لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر سے وکیل کو گرفتار کر لیا گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ وکیل عتیق الرحمٰن نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم […]

عام انتخابات، تیاریاں حتمی مراحل میں داخل

لاہور(پی این آئی)عام انتخابات، تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ۔۔۔۔۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے پوسٹل بیلٹ پیپرزکی فراہمی کا عمل شروع کردیا۔پوسٹل بیلٹ پیپر سےاہل افراد 22 جنوری تک اپنا ووٹ کاسٹ کرنےکا عمل مکمل کریں گے جب کہ پوسٹل بیلٹ کے […]

خوفناک حادثے میں کئی ہلاکتیں ہوگئیں

جامشورو (پی این آئی) جامشورو میں انڈس ہائی وے خانوٹ کے قریب پر مسافر وین اور ٹرک میں تصادم کے باعث 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جامشورو میں ہونے والے خوفناک حادثے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ دس سے […]

صحت سہولت کارڈ استعمال کرنے والوں کیلئے بری خبر

لاہور (پی این آئی ) پنجاب میں صحت کارڈ کی سہولت محدود کر دیے جانے کے بعد سرکاری ہسپتالوں میں ٹیسٹوں کی فیس بھی بڑھانے کا فیصلہ، سرکاری ہسپتالوں میں سینکڑوں ٹیسٹوں کی فیس میں اضافہ ہو گا۔ پنجاب حکومت کو 10 ارب روپے کی […]

ن لیگی رہنما احسن اقبال نئی مشکل میں گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی) ن لیگی رہنما احسن اقبال نئی مشکل میں گرفتار ۔۔ مخالفین کو ہراساں کرنے کے الزام میں احسن اقبال کے خلاف 45 سابق یوسی چیئرمین نے رٹ لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردی۔ سابق یوسی چیئرمین نے دائر کردہ درخواست میں کہا کہ […]

عام انتخابات ملتوی؟ ایک بار پھر آواز بلند ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی کامران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن ملتوی کرنے ہوں گے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ بظاہر ناممکن نظر آتا ہے کہ موجودہ حالات میں قومی سلامتی کمیٹی آج کے خصوصی […]

عام انتخابات سے قبل ن لیگ کو اہم کامیابی مل گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کو لاہور کی انتخابی سیاست میں اہم کامیابی حاصل ہوگئی ہے، تحریک انصاف کے سینئر رہنما اعجاز ڈایال نے مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ یہ بڑی سیاسی پیش رفت قومی اسمبلی کے حلقہ […]

عمران خان کا مزید ساتھ دوں گا یا نہیں؟ مہینوں سے جیل میں قید پرویزالٰہی کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ سب سے بڑی سیاسی جماعت پی ٹی آئی کو انتخابات نہ لڑنے دینا کون سی جمہوریت ہے، ن لیگ کے خالی اجتماع نے ثابت کردیا ہے کہ عوام نے ان […]

ملکی اداروں کیخلاف تقاریر، پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج

بورے والا(پی این آئی) اداروں کے خلاف تقاریر کرنے کے الزام میں پی ٹی آئی کے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواران اور پارٹی عہدیداران سمیت 50 سے زائد افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزمان شارع عام پر […]

190ملین پائونڈکیس، عمران خان نے اچانک لطیف کھوسہ کو کیوں کیس سے الگ کر دیا؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے 190ملین پاؤنڈ کیس میں اپنے وکلا تبدیل کردیے۔ عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈ کیس سے وکیل لطیف کھوسہ اور شہبازکھوسہ کو الگ کردیا۔ 190 ملین […]

close