پشاور (پی این آئی) پشاور میں انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہو گئے۔ پشاور کے حلقے پی کے 82 سے الیکشن لڑنے والے آزاد امیدوار طارق اعوان کی انتخابی ریلی جاری تھی کہ انم صنم چوک کے قریب نامعلوم افراد نے […]
لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن نے سابق وزیراعلیٰ اور سابق گورنر خیبر پختونخوا (کے پی) سردار مہتاب عباسی کی پارٹی رکنیت معطل کردی۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق مہتاب عباسی کے خلاف پارٹی ڈسپلن کی مسلسل خلاف ورزی پر ایکشن […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی سروسز اچانک ڈاؤن ہو جانے کے سبب کروڑوں صارفین اذیت میں مبتلا ہوگئے۔ پچھلے چند گھنٹوں سے صارفین کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک، ایکس (سابق ٹوئٹر)، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک […]
کراچی ( پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء منظور وسان نے نواز شریف کے چوتھی باروزیراعظم نہ بننے کی پیش گوئی کردی، سابق صوبائی وزیر کہتے ہیں ’فیوچر بلاول بھٹو، مریم اور شہباز شریف کا ہے‘۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں سکولوں کے اوقات یکم فروری سے پھر تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ پنجاب کے سکولوں میں ساڑھے 9 بجے کے خصوسی اوقات کار کی 31 جنوری تک توسیع کر دی […]
اسلام آباد(پی این آئی)عام انتخابات، پی ٹی آئی نے مطالبہ کر دیا۔۔پی ٹی آئی یورپ نے یورپین یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 8 فروری کو پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات کی آبزرویشن کے لیے اپنے نمائندے بھیجے۔یہ مطالبہ پاکستان تحریک انصاف یورپ […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اپنی ریٹائرمنٹ تک بیماری کی چھٹیوں کے لیے خط لکھ دیا ہے۔۔۔۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ جج کے اچانک بیماری کی طویل رخصت کی درخواست سے بانی چیئرمین پی […]
لاہور(پی این آئی)کس جماعت سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوئی اور کس سے نہیں؟ق لیگ نے واضع کر دیا۔۔۔۔۔۔مسلم لیگ ( ق ) نے عام انتخابات 2024 کے لئے قومی و صوبائی اسمبلیوں کی ٹکٹیں جاری کر دیں۔ق لیگ کی جانب سے قومی اسمبلی کی 18 اور […]
کراچی(پی این آئی)عام انتخابات 2024،دو بڑی جماعتوں میں معاملات طے ہو گئے۔۔۔۔عام انتخابات 2024 کے لیے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گئی۔ذرائع کے مطابق جی ڈی اے کراچی کے حلقے این […]
لاہور(پی این آئی)ن لیگ کیا کرنے والی ہے؟ پلان تیار۔۔۔۔۔۔۔مسلم لیگ ن نے پارٹی قائد نواز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی لاہور میں الیکشن ریلیوں کا پلان تیار کر لیا۔ذرائع کے مطابق ن لیگ نے لاہور میں سیاسی ریلیاں نکالنے کا فیصلہ کیا […]
لاہور(پی این آئی)عام انتخابات، فول پروف انتظامات اور سیکیورٹی، منظوری دے دی گئی۔۔۔۔۔۔پنجاب میں عام انتخابات میں فول پروف انتظامات اور سیکیورٹی کے لیے 4 ارب 10 کروڑ روپے فنڈ کی منظوری دے دی گئی۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرِ صدارت صوبائی کابینہ کا […]