بشریٰ بی بی کو زہر دیا گیا یا نہیں؟ ذاتی معالج عاصم یوسف نے بتا دیا

راولپنڈی(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی سے آج صبح ملاقات ہوئی، ان کا معائنہ کیا ہے، بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی کوئی تصدیق نہیں […]

سعودی عرب جانیوالوں کیلئے اچھی خبر ، پی آئی اے نے کرایوں میں بڑی کمی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی )عمرہ زائرین،سعودی رہائشی اور ورک ویزاکے حامل مسافروں کیلئے اچھی خبر سامنے آ گئی ہے جہاں قومی ایئر لائن نے خلیجی ریاست کے لئے کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ عمرہ زائرین کیلئے کرایوں میں بیس فیصد جبکہ سعودی […]

سائفر گم ہونے کی صورت میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو کتنے سال کی سزا ہوسکتی ہے؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے اہم ریمارکس

اسلام آباد(پی این آئی) بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پرسماعت کے دوران وکیل سلمان صفدر نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کو ڈاکیومنٹ لاپرواہی اور جان بوجھ کر گم کرنے دونوں شقوں میں سزا سنائی […]

امریکی سفارتخانے کا وفداڈیالہ جیل پہنچ گیا، کس سے ملاقات ہوئی؟ اہم خبر

راولپنڈی( پی این آئی)امریکی سفارتخانے کے وفد نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا۔ امریکی سفارتخانے کے 3 رکنی وفد کو مجرم ظاہر جعفر تک قونصلر رسائی دی گئی، وفد کی مجرم ظاہر جعفر سے ملاقات ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ روم میں کرائی گئی۔جیل ذرائع کا بتانا ہے […]

ججز کو دھمکی آمیز خطوط ، وزیر اعظم نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) ججز کو دھمکی آمیز خطوط ، وزیر اعظم نے اعلان کر دیا ۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نے ججز کو ملنے والے دھمکی ا?میز خطوط کی تحقیقات کرانے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم […]

آئیں بات کریں ہم تعاون کو تیار ہیں، حافظ نعیم الرحمٰن نے کسے پیشکش کر دیَ؟

کراچی(پی این آئی) آئیں بات کریں ہم تعاون کو تیار ہیں، حافظ نعیم الرحمٰن نے کسے پیشکش کر دیَ؟امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ تمام ذمے داوں سے کہتا ہوں آئیں بات کریں ہم تعاون کو تیار ہیں، صرف زبانی […]

بانیٔ پی ٹی آئی نے تو وقت پر بتا دیا تھا، بیرسٹر سلمان صفدر کا تہلکہ خیز انکشا ف

اسلام آباد(پی این آئی)بانیٔ پی ٹی آئی نے تو وقت پر بتا دیا تھا، بیرسٹر سلمان صفدر کا تہلکہ خیز انکشاف۔۔۔بانیٔ تحریکِ انصاف کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے تو وقت پر بتا دیا تھا کہ سائفر […]

بانی پی ٹی آئی کے منظور کردہ فوکل پرسنز کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) بانی پی ٹی آئی کے منظور کردہ فوکل پرسنز کا اعلان کر دیا گیا۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی کے منظورکردہ فوکل پرسنز کا اعلان کر دیا۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے […]

ووٹوں کی دوبارہ گنتی، لیگی امیدوار کی اُمیدوں پر پانی پھرگیا

اسلام آباد(پی این آئی) ووٹوں کی دوبارہ گنتی، لیگی امیدوار کی اُمیدوں پر پانی پھرگیا۔۔۔الیکشن کمیشن نے پی پی 124ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی لیگی امیدوار کی استدعا مسترد کر دی ۔ ن لیگ کے امیدوار قطب علی شاہ نے ووٹوں […]

ججز کوخطوط کا معاملہ، وزیراعظم بھی خاموش نہ رہ سکے

اسلام آباد(پی این آئی)ججز کوخطوط کا معاملہ، وزیراعظم بھی خاموش نہ رہ سکے۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ججز کے خطوط کے معاملے پر کوئی سیاست نہیں کرنی چاہیے۔اسلام آباد میں کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سپریم […]

شیر افضل مروت کو رانگ نمبر قرار دیدیاگیا

اسلام آباد(پی این آئی)شیر افضل مروت کو رانگ نمبر قرار دیدیاگیا۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت اور گلوکار سلمان احمد کے درمیان سوشل میڈیا پر لفظی جنگ چھڑ گئی ۔سلمان احمد نے اپنی ٹوئٹ میں شیر افضل مروت کو رانگ نمبر قرار دیتے […]