بانی پی ٹی آئی کے منظور کردہ فوکل پرسنز کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) بانی پی ٹی آئی کے منظور کردہ فوکل پرسنز کا اعلان کر دیا گیا۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی کے منظورکردہ فوکل پرسنز کا اعلان کر دیا۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے مجھے، شبلی فراز اور عمر ایوب کو فوکل پرسن مقرر کیا ہے۔بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے انتظارپنجوتھا اور علی ظفرکو بھی فوکل پرسن تعینات کیا ہے۔۔۔

close