پی ٹی آئی کے لوگ ن لیگ میں شامل ہونا چاہتے ہیں، ن لیگی رہنما کا دعوٰی

لاہور(پی این آئی)پی ٹی آئی کے لوگ ن لیگ میں شامل ہونا چاہتے ہیں، ن لیگی رہنما کا دعوٰی۔۔۔۔۔۔۔مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لوگ ن لیگ میں شامل ہونا چاہتے […]

نواز شریف کو شکست دینے کیلئے بلاول نےکس سے مدد مانگ لی؟

کراچی(پی این آئی) نواز شریف کو شکست دینے کیلئےبلاول نےکس سے مدد مانگ لی؟چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو شکست دینے کیلئے پی ٹی آئی کے کارکنوں کا ساتھ مانگ لیا۔چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے نواز شریف […]

عام انتخابات کے انعقاد کا معاملہ،الیکشن کمیشن سے بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد (پی این آ ٓئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ملک بھر میں کل 89 ہزار 250 پولنگ سٹیشنز میں سے 17 ہزار 500 پولنگ سٹیشنز کو انتہائی حساس، 32 ہزار 508 کو حساس اور 42 ہزار 500 کو نارمل قرار […]

تحریک انصاف کی ایک اور سابق رکن قومی اسمبلی پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئیں

لاہور(پی این آئی)پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی جویریہ ظفر آہیر پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئیں۔ لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کے بعد پی ٹی آئی سے […]

تحریک انصاف کے ٹکٹوں کی فروخت کا الزام، پی ٹی آئی اُمیدوار قیادت پر پھٹ پڑا

گوجرانوالہ(پی این آئی) گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی کے امیدوار نے قیادت پر ٹکٹوں کی فروخت کا الزام لگا دیا۔ گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کی ٹکٹوں کی تقسیم میں مبینہ طور پر پیسے چل گئے۔تحریک انصاف پی پی 62 کے سابق ٹکٹ ہولڈر نے ضلعی […]

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی ۔۔ شہریوں کی سہولت کیلئے ٹریفک پولیس نے لاہور کے تین مزید مقامات پر ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ کی سہولت مہیا کر دی ،سی ٹی او لاہور کا کہنا ہے نئے ڈرائیونگ ٹیسٹ سنٹرز سے شہریوں […]

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی تنقیدپر ن لیگ کا ردعمل آگیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر ریلوے سعد رفیق نے بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے مسلسل تنقید پر خاموشی توڑتے ہوئے زور دار جواب دیدیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے رد عمل دیتے […]

ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کی شامت آگئی، لاہور پولیس کا سخت کریک ڈاؤن

لاہور (پی این آئی) ڈی آئی جی آپریشنز سید علی ناصر رضوی نے کہاہے کہ لاہور پولیس الیکشن پر امن بنانے کیلئے ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے، شہر کو اسلحہ سے پاک بنانے کی مہم جاری ہے۔ […]

سیاسی سرگرمیوں میں حصہ کیوں لیا؟ باپ نے بیٹے کو قتل کردیا

پشاور (پی این آئی)پشاور میں سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر باپ نے بیٹے کا قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق علاقہ بڈھ بیر میں ملزم بیٹے کو سیاست سے دور رہنے کی نصیحت کررہا تھا، سیاست سے دور رہنے کی نصیحت پر باپ بیٹے میں […]

مصطفیٰ کمال نے پیپلز پارٹی کو بڑی دھمکی دے ڈالی

کراچی (پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی سے 15 برس کے ظلم کا حساب لیں گے۔بلاول بھٹو زرداری کی سندھ حکومت کو بھی فارغ کریں گے۔ باغ جناح کراچی میں جلسے سے خطاب میں […]

چیئرمین پی پی نے ن لیگ پر پی ٹی آئی کارکنوں سے انتقام لینے کا الزام عائد کر دیا

لاہور (پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ن لیگ پر پی ٹی آئی کارکنوں سے ساتھ انتقام لینے کا الزام لگایا ہے۔ لاہور میں انتخابی جلسے سے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ن لیگ پی ٹی […]

close