ویب ڈیسک(پی این آئی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے عام انتخابات 2024 میں سب سے زیادہ سیٹیں جیتی ہیں۔ سماء ٹی وی کے پروگرام ’ ندیم ملک لائیو ‘ میں گفتگو کرتے […]
ریاض(پی این آئی)ریاض میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی جس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا۔ مشترکہ اعلامیےکے مطابقپاکستان کی طرف سے دوطرفہ تعلقات کو آگے بڑھانے اور معاشی تعاون پر زور دیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز […]
ریاض (پی این آئی ) سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہ آنے کے بعد پاکستان میں چاند کی رویت کے حوالے سے اہم پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں پیر کے روز شوال کا چاند نظر نہ آنے کے اعلان کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور اعوان نے پیر کو سپریم کورٹ میں جمع تحریری جواب میں بتایا ہے کہ 9 اور10 مئی کے واقعات میں سزا پانے والے مزید 20 افراد کو رہا کر دیا گیا ہے۔ اٹارنی جنرل نے عدالت میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کورکمیٹی نے چئیرمین وڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے غیرآئینی انتخاب کا بائیکاٹ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ اعلامیہ کورکمیٹی میں کہا گیا کہ خیبرپختونخوا کے سینیٹرز کا ایوان میں موجودگی تک چئیرمین و ڈپٹی چئیرمین کا انتخاب ملتوی کرنے […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے نامناسب رویے پر وکیل زاہد محمود گورائیہ کو 6 ماہ قید کی سزا اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کرتے ہوئے جیل بھجنے کا حکم دیدیا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے وکیل زاہد محمود گورائیہ کو سزا کا […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں عید الفطر پر ہوائی فائرنگ اور اسلحے کی نمائش سمیت مختلف پابندیاں عائد کردیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے پشاور میں دفعہ 144 کے نفاذ کا اعلامیہ جاری کردیا، جس کے مطابق عید الفطر کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن سے رابطہ کرلیا،شاہد خاقان عباسی نے سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے کوائف الیکشن کمیشن میں جمع کرادئیے۔ اس موقع پر شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ […]
پشاور(پی این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں اسلم اقبال کی 18 مقدمات میں ضمانت 10 مئی تک منظور کرلی۔ پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم اقبال کی راہداری ضمانت درخواست پر سماعت جسٹس اعجاز خان صابی نے کی۔درخواست گزار کے وکیل […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت صحت نے پمز ہسپتال کو پرائیویٹ کرنے کی خبریں بے بنیاد قرار دیدیں۔ ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ پمزکے کسی بھی شعبے کو پرائیویٹا ئز نہیں کیا جا رہا،نہ ہی کسی بھی رہائشی کالونی میں ٹاور […]
لاہور(پی این آئی)9 مئی، گرفتار کیے گئے تین بھائیوں کی ضمانت منظور۔۔۔لاہور ہائی کورٹ نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار 3 بھائیوں کی ضمانت منظور کر لی۔دورانِ سماعت درخواست گزاروں کی جانب سے میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ نے عدالت میں دلائل دیے۔عدالتِ […]