خانیوال(پی این آئی)صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ اگلی حکومت میں آئی پی پی کا کلیدی کردار ہوگا، قومی اور صوبائی اسمبلی میں تعداد سے متعلق کہنا قبل ازوقت ہوگا۔ خانیوال میں پریس کانفرنس کے دوران عبدالعلیم خان نے کہا کہ […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)نیشنل پارٹی نے این اے 263 پر پشتونخوا میپ کے محمود خان اچکزئی کی حمایت کا اعلان کردیا، نیاز بلوچ دستبردار ہوگئے۔ بلوچستان میں بھی انتخابی جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے، سربراہ نیشنل پارٹی عبدالمالک بلوچ نے پارلیمانی بورڈ اور […]
کراچی (پی این آئی) سابق گورنر سندھ اور لیگی رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ اب (ن) لیگ کا بیانیہ ووٹ کو عزت دو نہیں بلکہ معیشت ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ میں شامل ہوں لیکن میری اپنی رائے […]
لاہور (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ 8 فروری کو قوم کے پاس غلطیاں سدھارنے کا دن ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترازو پر مہر لگا کر ملک کو نا اہل اور نالائق اشرافیہ سے بچانا ہو گا جبکہ […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے کراچی سے اپنے امیدواروں میں تبدیلی کردی، قومی اسمبلی کے 2 اور صوبائی اسمبلی کے 8 حلقوں سے امیدوار بدل دیئے گئے۔ پاکستان تحریک انصاف نے کراچی سے قومی اور صوبائی اسمبلی کیلئے نامزد امیدواروں کی فہرست […]
کوئٹہ(پی این آئی) ایک اور سیاسی شخصیت پر قاتلانہ حملہ ۔۔ تربت میں عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوارلالا جمشید کے قافلے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ پی بی 27سے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار لالا جمشید انتخابی مہم کے سلسلے میں سرگرم تھے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ الیکشن کے بعد تحریک انصاف کے کامیاب امیدواروں کی وفاداریاں تبدیل کرانا آسان نہیں ہو گا، ایسا کرنے کیلئے انہیں اٹھانا پڑے گا، پھینٹی لگانی پڑے گی۔ گفتگو کے دوران حامد میر […]
نوشہرہ (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کا اگلا وزیراعلیٰ میں ہی بنوں گا اور آئندہ انتخابات میں عمران خان اور پی ٹی آئی کا صفایا کر کے ہی دم لوں گا۔ نوشہرہ […]
راولپنڈی (پی این آئی)سابق وزیر داخلہ اور سینئر سیاستدان چودھری نثار علی خان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ 8 فروری کو ووٹ پر پہرا دیں کیونکہ پچھلی بار ڈکیتی ہوئی تھی۔ چکری کے علاقے میں اپنے حلقہ کے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ عمران خان نے فوج کیساتھ کوئی جھگڑا نہیں کیا، یہ غلط فہمی دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بیرسٹر گوہر علی خان نے غیر ملکی خبر […]
خانیوال (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی ) کے صدر عبدالعلیم خان نے حکومت ملنے پر بڑے پیکج کا اعلان کر دیا۔ پیٹرول کی قیمت آدھی، غریبوں کو 3 مرلے کے پلاٹس دینے کا اعلان۔ خانیوال میں پریس کانفرنس کے دوران عبدالعلیم خان […]