مظفرآباد: پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر خواتین ونگ کے زیر اہتمام ممبرشپ کنونشن منعقد ہوا، جس میں ایک اہم قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی۔ قرارداد سیکرٹری اطلاعات خواتین ونگ محترمہ زوبیہ خورشید نے پیش کی۔ قرارداد میں مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال کے […]
