نجی ایئرلائن کا کراچی سے چین کے لیے پروازیں چلانے کا اعلان Posted on November 10, 2023 by Tuba Zafar کراچی(آئی این پی) نجی ملکی ایئرلائن سیرین نے کراچی سے چین کے لیے پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سیرین ایئرلائن کی جانب سے پاکستان سے چین کے شہر بیجنگ کے لیے پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔پہلی پرواز 18 نومبر کو کراچی سے روانہ ہوگی۔۔۔