ایک دن میں سونا مزید کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

کراچی (پی این آئی) ایک دن میں سونا مزید کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی۔۔۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں بڑی کمی ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کے روز سونے کی قیمت 850 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 24 ہزار 750 روپے پر آگئی۔

دس گرام سونا 729 روپے سستا ہوا اور اس کی قیمت کم ہو کر ایک لاکھ چھ ہزار 953 روپے ہوگئی۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک ڈالر کی کمی سے 1821 ڈالر فی اونس ہوگئی۔ ایک دن میں سونا مزید کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

close