قوم اپنے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) 13 مئی 2026
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے میجر سید محمد علی بخاری اور حوالدار سید رضوان بخاری ا کی شہادت پر ان کے خاندانوں کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہوے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاک فوج کے یہ سپوت وطن کی عظمت کیلیے اپنی زندگیاں وقف کئے ہوے تھے انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ پاک ان کے درجات بلند اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close