مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس بدھ کے روز سپیکر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں وزیر قانون و پارلیمانی امور سردار فہیم اخترربانی نے مسودہ قانون The Azad Jammu and Kashmir Regulation of the Services of Certain Categories of Contractual, Ad-hoc or Temporary Government Employment (Terms and Conditions) (Repeal) Ordinance, 2021.ایوان میں پیش کیا
جو ایوان نے مجلس منتخبہ کے سپرد کر دیا۔۔۔۔






