صدر آزادکشمیر سے چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم کی ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس سپریم کورٹ آزادکشمیر راجہ سعید اکرم کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ۔۔۔

close