مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیر اطلاعات،قانون،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے ملاقات کی۔انہوں نے سیاسی صورتحال،حکومتی امور اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
دریں اثناء وزیر اطلاعات،قانون،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی سے ممبر الیکشن کمیشن فرحت علی میر نے ملاقات کی۔انہوں نے انتخابی امور سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔۔۔






