فیصل آباد، سرکاری ہسپتالوں میں انسولین ناپید، نجی میڈیکل سٹورز منہ مانگے دام وصول کرنے لگے

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد سرکاری ہسپتالوں میں انسولین ناپید،نجی میڈیکل سٹورزمالکان منہ مانگے دام وصول کرنے لگے، شوگرکے مریضوں کوشدید مشکلات کا سامنا،میڈیسن مافیا مریضوں کی زندگیوں سے کھیلنے لگا۔تفصیل کے مطابق ڈریپ کی طرف سے جان بچانے والی ادویات میں اضافہ کے […]

فیصل آباد، ڈاکوئوں کا گروہ ڈلیوری بوائے سے پیزہ چھین کر فرار

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد میں ڈاکوئوں کا گروہ چار گھروں اور ڈلیوری بوائے سے پیزہ چھین کر فرار‘ پولیس ناکہ بندیوں کے باوجود ڈاکوئوں کے گروہوں کا سراغ لگانے میں کامیاب نہ ہو سکی۔تفصیل کے مطابق مدینہ ٹائون کا رہائشی سفیان احمد پیزہ […]

عمران خان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آبا د(آئی این پی)ایک سو نوے ملین پاونڈز کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران احتساب عدالت نے نیب کی استدعا پر چیئرمین پی ٹی آئی کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ، آئندہ سماعت ستائیس نومبر کو ہوگی۔ سماعت کے […]

انتخابی عمل تیز، الیکشن کمیشن نے چاروں صوبوں کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی چیف سیکریڑیز کو خط لکھ کر صوبوں سے پولنگ سٹاف کی فہرستیں مانگ لیں۔الیکشن کمیشن کے جاری مراسلہ میں کہا گیا الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کے لئے 10 لاکھ پولنگ سٹاف کی ضرورت ہو گی، […]

نواز شریف تھرکول منصوبہ نہ روکتے تو 20 سال پہلے مکمل ہو چکا ہوتا، سینئر پی پی رہنما کا الزام

کراچی(آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر تاج حیدر نے نواز شریف کے دعوے پر ردعمل میں کہا کہ تھر کول کے حوالے سے نواز شریف کا دعوی سن کر تعجب ہوا۔تاج حیدر نے کہا کہ تعجب اس بات پر ہے کہ نوازشریف غلط […]

پیپلز پارٹی الیکشن میں اچھا خاصا سرپرائز دے گی، آصف زرداری کا دعویٰ

کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد درست فیصلہ تھا، مجھے یقین ہے 8 فروری کو الیکشن ہو جائیں گے۔نجی ٹی وی کو دئیے گئے […]

جھنگ، ایک گھر سے 3 افراد کی لاشیں برآمد، پہچان سامنے آ گئی

جھنگ(آئی این پی )جھنگ کے علاقے حویلی بہادر شاہ میں ایک گھر سے 3 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ مقامی پولیس کے مطابق لاشوں کی شناخت اللہ دتہ، خورشید بی بی اور ثانیہ کے نام سے ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق بظاہر ماں بیٹی […]

تہرے کے قتل کے 2 مجرموں کو پھانسی اور ایک کو عمر قید کی سزا

چارسدہ (آئی این پی )چارسدہ کی مقامی عدالت نے تہرے کے قتل کے 2 مجرموں کو پھانسی اور ایک کو عمر قید کی سزا سنا دی۔دو سال قبل چارسدہ کے جوڈیشل کمپلیکس کے احاطے میں باپ بیٹوں کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے مجرموں کو […]

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں بڑی کمی، سٹیٹ بینک نے اعتراف کر لیا

کراچی (آئی این پی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 23 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔ ایس بی پی اعلامیہ کے مطابق 17 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 12 ارب 30 کروڑ ڈالر رہے۔سٹیٹ بینک […]

کالج اور یونیورسٹیاں جمعہ اور ہفتہ کے روز بند، نوٹیفکیشن جاری

لاہور (آئی این پی )سموگ کی شدت میں اضافہ کے باعث سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے بعد محکمہ ہائر ایجوکیشن نے بھی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔محکمہ ہائر ایجوکیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق سموگ کی وجہ سے لاہور سمیت چھ ڈویژن میں کالجز اور جامعات […]

سندھ پولیس کے 4 سینئرا فسروں کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی(آئی این پی )سندھ پولیس کے 4 ضلعی ایس ایس پیز کو عہدے سے ہٹادیا سی پی او تبادلہ کردیا گیا۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی)ضلع قمبر محمد آصف رضا کو سی پی […]

close