خیرپور(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ بزرگ سیاست دانوں سے متعلق پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی رائے سے متفق نہیں ہیں۔ خیرپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نفیسہ شاہ نے کہا کہ سیاست میں نئے […]
اسلام آباد (آئی این پی )فرحت اللہ بابر پیپلزپارٹی پارلمینٹیرینز کے سیکرٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ سینئر پی پی رہنما اور پارٹی کے سیکرٹری جنرل فرحت اللہ بابر کا آصف زرداری کے انٹرویو کے بعد استعفیٰ سامنے آ گیا۔فرحت اللہ بابر کے دستخط […]
لاہور ( پی آئی ڈی) ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ آزادکشمیر راجہ شاہد حسین کا نظامت اعلی تعلقات عامہ پنجاب کا دورہ۔ ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ پنجاب محترمہ روبینہ افضل سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ڈی جی پی آر آزادکشمیر اور ڈی جی پی آر پنجاب […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کی جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی . اس موقع پر چیف سیکرٹری داؤد محمد بڑیچ بھی موجود تھے۔ملاقات کے دوران ملک […]
لاہور (پی این آئی) لاہور میں مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز سامنے آ گئی ہے۔۔۔نگران وزیر اعلی پنجاب نے شہر میں اسموگ کے باعث جمعے کو تمام تعلیمی ادارے اور ہفتہ، اتور مارکیٹیں بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ اتوار کو […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ثمین گل، علی شفیق اور محمد علی تربیتی کیمپ کا حصہ بن گئے ہیں اور یہ تینوں کل کیمپ میں پریکٹس کا حصہ بنیں گے۔۔۔بتایا گیا ہے کہ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کو انتخابی نشان سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیاہے۔۔۔الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق پی ٹی آئی کو 2 اگست کو نوٹس جاری کیا تھا کہ انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے […]
لاہور (پی این آئی) چوہدری پرویز الہیٰ کے بیٹے مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے میں لاہور میں ان کے 8 مختلف بینک اکاؤنٹس اور 6 پراپرٹیز منجمد کردی گئی ہیں۔۔۔۔ اس حوالے سے دستیاب دستاویز کے مطابق مونس الہٰی نے مختلف بینک […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کیسز کی تفصیلات اور گرفتاری سے روکنے کی درخواست واپس لے لی ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بشریٰ بی بی کی کیسز کی تفصیلات اور گرفتاری سے روکنے کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج جمعرات کی صبح جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں ہوئی۔۔۔۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے سائفر کیس […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج جوڈیشل کمپلیکس میں ہو گی۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین […]