ختم نبوت کی بات کرنے پر مولانا فضل الرحمان کا ہاتھ چوما، خاکروب بھی یہ بات کرے اسکے ہاتھ بھی چوموں گا‘ کیپٹن صفدر نے اندر کی بات بتا دی

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنماکیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ میں نے مولانا فضل الرحمان کا ہاتھ اس لیے چوما کہ انہوں نے ختم نبوت کی بات ، اگر کوئی خاکروب بھی یہ بات کرے گا تو میں اس کے […]

ملتان جیل کے قیدی نے ٹک ٹاک ویڈیو کیسے بنائی؟ فیاض الحسن چوہان نے صفائی پیش کر دی

لاہور( این این آئی)ڈسٹرکٹ جیل ملتان میں قیدی کے ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کی رپورٹ 24 گھنٹوں میں وزیر جیل خانہ جات کو پیش کر دی گئی۔صوبائی وزیر اور آئی جیل خانہ جات پنجاب کے احکامات پر ڈی آئی جی جیل خانہ جات ملتان ریجن […]

اپوزیشن جماعتوں نے این آر او کا نام ڈائیلاگ رکھ دیا ہے، بابر اعوان نے نیا نعرہ بنا دیا

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ ہارے ہوئے نااہل لوگ کھڑے ہوکر کہہ رہے ہیں کہ عمران خان مستعفی ہوں، اپوزیشن والے ڈائیلاگ نہیں آین آر او مانگ رہے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]

شہباز شریف کے چہیتے بیوروکریٹ کی جان نہ چھوٹی، آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں احد چیمہ پر فرد جرم عائد کر دی گئی

لاہور(این این آئی )احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ضمنی ریفرنس میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ پر فرد جرم عائد کر دی۔احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چودھری نے ضمنی ریفرنس پر فرد جرم عائد کی۔ احد چیمہ […]

’’مریم نواز نے کوئٹہ میں نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسا کردارادا کیا‘‘ کوئٹہ نہ جانے پر رئوف کلاسرا نے عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر تجزیہ کار رئوف کلاسرا نے وزیراعظم کے کوئٹہ دورہ نہ کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس ترجمانوں کی ایک فوج ہے لیکن کسی نے یہ نہیں کہا ہےکہ مریم نواز اور بلاول بھٹو وہاں […]

ٹرمپ کے حامیوں کا کانگرس کی عمارت پر دھاوااور فسادات، ٹرمپ نے اپنے حامیوں کا تشدد مسترد کر دیا

واشنگٹن (این این آئی ) وائٹ ہائوس کی ترجمان کائلی مک کینانی نے کانگرس کی عمارت میں ہونے والے فسادات کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ صدر ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ اس تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق […]

اوور سیز پاکستانی ہوشیار، کورونا کی نئی شکل، سعودی عرب میں 10 مریضوں کی تصدیق ہو گئی

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں محکمہ صحت کے حکام نے کہاہے کہ مملکت میں کویڈ 19کی نئی شکل کے 10 مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت صحت کے ترجمان محمد العبد العالی نے جمعرات کو ایک پریس […]

بیرون ملک ملازمت کےخواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، سعودی عرب نےپاکستان سے ہزاروں ملازمین مانگ لیے‎

اسلام آباد (پی این آئی)بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر ، سعودی کمپنیوں نے پاکستان سے 2ہزار سے زائد ملازمین مانگ لیے ۔ذرائع کے مطابق بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل کاشف احمد نور نے بتایا کہ ایمپلائمنٹ بیورو […]

غریب ملکوں کو کرونا ویکسین کب ملے گی؟ عالمی ادارہ صحت نے اعلان کر دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا ، کینیڈا ، یورپی یونین کے ممالک اور برطانیہ سمیت متعدد امیر ممالک میں بڑے پیمانے پر کرونا ویکسینیشن مہمات کے آغاز کے بعد عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ غریب ترین ممالک جنوری کے آخر اور فروری کے […]

ڈرامہ ارطغرل غازی کے عبد الرحمٰن بھی پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی )اسلامی فتوحات پر مبنی مقبول ترین تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں عبدالرحمٰن غازی کا کردار ادا کرنے والے تُرک اداکار جلال اپنی ٹیم کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے۔تُرک اداکار جلال نے اپنے مداحوں کو پاکستان پہنچنے کی اطلاع فوٹو اینڈ […]

پاکستان ورکرز فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل چوہدری محمد یٰسین کی صاحبزادی عالیہ یٰسین نے قانون کی ڈگری حاصل کر لی

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان ورکرز فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اور سی ڈی اے مزدور یونین کے قائد چوہدری محمد یٰسین کی صاحبزادی عالیہ یٰسین نے اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد سے قانون کے شعبے میں امتیازی نمبروں سے لاء کی ڈگری حاصل […]

close