چترال (گل حماد فاروقی ) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر محمد زاہد شاہ نے کہا ہے کہ کم پیسوں پر کاروبار ہو سکتا ہے لیکن اس کےلئے وژن کی ضرورت ہوتی ہے، خیبرپختونخوا میں معدنیات، ہائیڈل پاور ، ماربل،سیاحت کے […]
راولپنڈی (پی این آئی)قائد مسلم کانفرنس سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ آزادکشمیر کے آمدہ انتخابات میں پوری قوت سے اتریں گے ۔ اس وقت درپیش چیلنجز کا تقاضا ہے کہ آزادکشمیر میں اتحادی حکومت قائم ہو ۔ بھرپور حکمت […]
لندن (آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اورسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے لندن میں قائد مسلم لیگ ن نوازشریف سے ملاقات کی اور شہباز شریف کا خصوصی پیغام پہنچایا۔شاہدخاقان عباسی لندن میں قائد مسلم لیگ ن سے ایک اور […]
کراچی (آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری ایک بار چیئرمین منتخب ہوگئے جبکہ نیئر بخاری سیکرٹری جنرل ، فیصل کریم کنڈی سیکرٹری اطلاعات، رخسانہ بنگش سیکرٹری فنانس منتخب، تمام عہدیدار بلامقابلہ منتخب ہوئے کسی نے بھی […]
نوشہرہ(آئی این پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے ترجمان میاں افتخار حسین کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کیلئے آئینی ترمیم کا فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی، ہم سینیٹ کا میدان خالی نہیں چھوڑیں گے، میدا ن خالی چھوڑنے کا فائدہ حکومت کوہوگا ،عمران خان […]
اسلام آباد (این این آئی)ممبر قومی اسمبلی رہنما پیپلز پارٹی قادر پٹیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم خاص شخصیت کی منع پر کوئٹہ نہیں جاتے ۔ اپنے بیان میں قادر پٹیل نے کہاکہ عمران خان کو بتایا گیا جہاں میت ہو جانے سے گریز کریں۔انہوںنے […]
کراچی(آئی این پی) پشاور ائرپورٹ کے اطراف کے علاقوں میں ہوائی فائرنگ ، لیزر لائٹ ، کبوتر بازی اور چھوٹے ڈرون اڑانے پر پابندی عائد کردی اور کہا قانون کی خلاف ورزی پر گرفتاری بھی عمل میں لائی جاسکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق پشاور ایئرپورٹ پر […]
کراچی(آئی این پی) کراچی کے معروف سفاری پارک میں انتظامیہ کی غفلت کے باعث ملیکا نامی ہتھنی انفیکشن کا شکار ہوگئی ہے۔کراچی میں یکے بعد دیگرے سرد موسم کے اسپیل نے انسانوں کے ساتھ جانوروں کو بھی متاثرہ کردیا ہے، سخت سردی کے باعث کراچی […]
لاہور(آئی این پی)ایف آئی اے نے انسانی گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چھ ملزمان کو دھرلیا ہے۔ایف آئی اے کے مطابق کارروائی ملتان میں واقع جناح اسپتال کے قریب عمل میں لائی گئی، ملزمان ایک لاکھ روپے […]
اسلام آباد(آئی این پی) معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ہمارے ہیلتھ ورکرز کی عزت اس لیے ہے کہ وہ اپنے آپ کو خطرے میں ڈال کر آگے آئے۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے تقریب […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عالمی وبا کورونا کو شکست دیدی۔تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار کورونا وائرس سے صحت یاب ہو گئے ہیں ،وزیراعلی کاجمعرات کو کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے ۔وزیر اعلی عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اللہ تعالی کے فضل […]