مشکل وقت آنے والا ہے، اسد عمر نے کن نئی بڑی پابندیوں کا اشارہ دیدیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ،وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہےکورونا وباء کی تیسری لہر سے پیدا ہونے والے حالات میں ان ڈور شادی کی تقریبات کا کوئی جواز نہیں، ہم لوگوں سے روزگار نہیں چھین سکتے اس […]

سعودی عرب اور برطانیہ سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نیا حکم جاری

اسلام آباد (پی این آئی)  سول ایوی ایشن اتھارٹی نےکورونا سے متاثرہ ملکوں سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے ایک نیا حکم نامہ جاری کر دیا ہےجس کا اطلاق 23 مارچ سے 5 اپریل تک ہو گا۔ اس حکمنامے کے ذریعےکورونا سے شدید متاثر […]

وزیراعظم عمران خان کو کورونا کیسے ہوا؟ کب کب ماسک نہیں پہنا؟ انکشاف کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، کہا جا رہا ہے کہ انہیں ویکسی نیشن سے پہلے ہی انفیکشن ہوچکا تھا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ، کورونا ٹیسٹ مثبت سے آنے سے پہلے وزیر اعظم […]

افسر شاہی کا قبلہ؟ سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

ہلکی بوندا باری سے موسم خوشگوار تھا۔ٹریل فائیو سے مارگلہ ہلز کا نظارہ مسحور کن تھا۔ میں بڑے بڑے قدم بھرتا محو واک تھا کہ ایک باریش شخص نے مجھے نام سے پکارا اور کہنے لگا’مجھے انصاف نہ ملا تو میں اپنی جان لے لوں […]

منی بجٹ لانے کی تیاری، آئی ایم ایف کے دباؤ پر تین آرڈیننس جاری کر کے عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈالا جائے گا

اسلام آباد (آئی این پی) آئی ایم ایف کی شرائط پر 3 آرڈیننس کے ذریعے منی بجٹ لانے کی تیار ی کرلی گئی ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) کی شرائط پرعمل درآمد کیلئے تینوں آرڈیننس جلد […]

سعودی عرب کا بڑا اقدام، غیرملکیوں کو کاروبار میں شریک بنا نے کی اجازت، شرائط کا اعلان کر دیا گیا

ریاض(آئی این پی ) سعودی شہریوں کے نام پر غیرملکیوں شہریوں کے کاروبار کو قانون کے دائرے میں لانے کے لیے سعودی حکام نے قانون واضح کرلیے،مقامی شہریوں کے نام پر غیرملکیوں کے کاروبار کو غیر قانونی قرار دیا تھا تاہم اب اسے قانون دائرے […]

عوام کچلے جائیں گے، آئی ایم ایف کی شرائط پر تین آرڈیننس جاری کر کے منی بجٹ لانے کی تیار ی

اسلام آباد (آئی این پی) آئی ایم ایف کی شرائط پر 3 آرڈیننس کے ذریعے منی بجٹ لانے کی تیار ی کرلی گئی ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) کی شرائط پرعمل درآمد کیلئے تینوں آرڈیننس جلد […]

884 ارب کا بجلی کا نیا بم غریبوں پر گرنے والا ہے، مذمت جاری کر دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی )اپوزیشن جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کی شرائط پر 3 آرڈیننس کے ذریعے منی بجٹ لانے کی حکومتی تیاریوں پر شدید تنقید کی ہے۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا ہے […]

ن لیگ کے بزرگ ترین رہنما بھی کورونا کا شکار ہو گئے

اسلام آباد(آئی این پی) ملک بھر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر آنے کے بعد کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، وزیراعظم عمران خان ، ان کی اہلیہ بشریٰ عمران کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان […]

میں نے مکمل لاک ڈائون کی بات نہیں کی لیکن ۔۔۔۔ شیخ رشید نے تصدیق اور تردید دونوں جاری کر دیں

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے کہاہے کہ انہوں نے یہ نہیں کہا کہ سوموار سے مکمل لاک ڈائون شروع ہو جائے گا، پیر سے متاثرہ علاقوں میں این سی او سی سمارٹ لاک ڈائون کے بارے میں سوچ سکتی ہے۔ ہفتہ کواسلام […]

عمران خان کورونا پازیٹو کے بعد وزیراعظم ہائوس کے تمام ملازمین کے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وزیراعظم ہائوس کے تمام ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ہفتے کو ذرائع کے مطابق وزیراعظم سیکریٹریٹ، اور بنی گالہ کے ملازمین کا بھی کورونا ٹیسٹ […]

close