عمران خان سے ملاقات کرنے والےکویتی وزیرخارجہ بھی قرنطینہ میں چلے گئے

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کویتی وزیرخارجہ اور پاکستان کا دورہ کرنے والے کویتی وفد نے بھی قرنطینہ کرلیا۔وزیراعظم عمران خان میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد وہ قرنطینہ میں ہیں۔وزیراعظم نے جمعرات […]

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی ایک مرتبہ پھر کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب یاسر ہمایوں اور مشیر اطلاعات پنجاب فردوش عاشق اعوان نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چہروں پر ماسک نہ پہنے دونوں صوبائی وزراء کے عقب […]

مریم نواز کا اپنے وکیلوں سے مشورہ، وکلاء نے 15سو کینال اراضی کیس میں نیب نوٹس غیر قانونی قرار دیدیا

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے وکلاء نے نیب لاہور کی جانب سے جاتی امراء 15سو کینال اراضی کیس میں جاری کئے گئے نوٹس کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ […]

آئی ایم ایف کی شرائط پر بجلی صارفین پر 150ارب روپےسرچارج لگا دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی نے بجلی صارفین پر سرچارج مسترد کردیا ہے۔پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری نے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی اداروں کی کڑی شرائط پر بجلی صارفین پر 150ارب روپے سرچارج ڈال […]

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے تیز ی کا رجحان، کے ایس ای 100 انڈیکس 1 ہزار پوائنٹ بڑھ گیا

کراچی (آن لائن )پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے مجموعی طور پر تیز ی کا رجحان رہا اور کے ایس ای100انڈیکس 1ہزار پوائنٹس بڑھ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس 44ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرنے کے بعد 45ہزار پوائنٹس کے قریب جا پہنچا،کاروباری […]

اختلاف اپنی جگہ برقرار، پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر پی ڈی ایم سے اپوزیشن لیڈر کا عہدہ مانگ لیا

اسلام آباد(آن لائن) سینٹ میں قائد حزب اختلاف کے معاملے پرپاکستان پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر پی ڈی ایم سے اپوزیشن لیڈر کا عہدہ مانگ لیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کی قیادت کو قائد حزب اختلاف سے […]

سلیکٹڈ وزیراعظم اور کرائے کے ترجمان جھوٹ کا ڈھول پیٹنا بند کریں،ترجمان ن لیگ کے سخت وار

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم اور کرائے کے ترجمان جھوٹ کا ڈھول پیٹنا بند کریں، پہلا وزیراعظم ہے جو آرڈیننس کے ذریعے عوام اور ملک پر ڈاکے ڈال رہا ہے، ہفتہ کو اپنے ایک بیان […]

کورونا پھیلاؤ میں تیزی، احتیاط نہ کی گئی تو تکلیف دہ صورت حال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ لا ہور سمیت پنجاب کے دوسرے شہروں میں وائرس کا پھیلائو زیادہ ہے جبکہ اسلام آباد اور پشاور میں بھی کیسز مسلسل بڑھ رہے ہیں،مثبت کیسز کی شرح […]

منشیات کیس، رانا ثنا اللہ پر فردِ جرم کی کارروائی ایک بار پھرمؤخر کر دی گئی، وجہ کیا بنی؟

لاہور(آئی این پی) انسدادمنشیات کی خصوصی عدالت نے منشیات اسمگلنگ کیس مسلم لیگ( ن )کے رہنما رانا ثنا اللہ پر فردجرم کی کارروائی ایک بار پھرموخر کردی،تفصیلات کے مطابق ہفتہ کوانسدادمنشیات کی خصوصی عدالت میں رانا ثنا اللہ کے خلاف منشیات اسمگلنگ کیس کی سماعت […]

مرحوم پولیس اہلکاروں کے بچوں کو فوری نوکریاں دینے کا حکم

کراچی (آئی این پی)سندھ ہائی کورٹ نے مرحوم پولیس اہلکاروں کے بچوں کو فوری نوکریاں دینے کا حکم دیتے ہوئے سندھ حکومت،چیف سیکرٹری اور آئی جی کو عمل درآمد کے لیے نوٹس جاری کردیا،تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے مرحوم پولیس اہلکاروں کے بچوں کونوکریاں […]

تیاری پکڑ لیں، وزیر اعظم عمران خان کل اتوار کو عوام سے ٹیلی فون پر بات کریں گے

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان عوام سے ٹیلی فون پر بات کریں گے،پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا ہے کہ وزیر اعظم نے ایک بار پھر عوام سے ٹیلی فون پر بات […]

close