ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ آگیا

اسلام آباد(آئی این پی)ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا، چند دن قابل ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے اپنے آپ کو گھر میں قرنطینہ کر لیا تھا۔ڈپٹی […]

سکیورٹی سے متعلق ادارے کے اہلکاروں پر سوشل میڈیا استعمال پر سخت پابندی عائد

کراچی(آئی این پی)ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف)نے ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر تعینات ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کردی،نجی ٹی وی کے مطابق ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے پاکستان بھر میں تعینات اہلکاروں کے ڈیوٹی ٹائمنگ میں سوشل میڈیا کے استعمال […]

کورونا پر اگر شک ہے تو فضل الرحمان، عمران خان کو گلے لگا لیں، پی ٹی آئی لیڈر کی پیش کش

کراچی(آئی این پی)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مولانا فضل الرحمان کو پیش کش اگر انہیں وزیراعظم کے کرونا پر شک ہے تو عمران خان کو جاکر گلے لگا لیں، اتوار کو کراچی میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا […]

پارلیمان کی بالا دستی کے نعرے لگانے والوں نے کبھی پارلیمنٹ کو چلنے نہیں دیا، اپوزیشن کو سخت جواب مل گیا

اسلام آباد(آئی این پی)معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کرپٹ موومنٹ کو دوبارہ اکٹھا کرنے کی ناکام کوشش میں ہیں،ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ کبھی ایک کبھی دوسرے […]

پارلیمنٹ کو بند کر کے پی ٹی آئی حکومت توہین پارلیمنٹ کی مرتکب ہوئی ہے، بڑا الزام لگا دیا گیا

کراچی(آئی این پی)رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ عمران خان پارلیمنٹ کو بے توقیر کرنے کے غیر جمہوری مشن پر گامزن ہیں، اتوار کو اپنے ایک بیان میں مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ بہانے بہانے سے پارلیمنٹ پر تالے […]

کورونا ویکسین کی قیمت فروخت کی منظوری دے دی، ایک خوراک کی قیمت کتنی رکھی گئی ہے؟ جانیئے

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی کابینہ نے کورونا وائرس کی 2 ویکسینز کی قیمت فروخت کی منظوری دے دی ہے،نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ نے روسی ویکسین ‘اسپوٹنک V’اور چینی ویکسین ‘کین سائنو کی ویکسین’کی سیل پرائس مقرر کرنیکی منظوری دی ہے،کابینہ نے دونوں […]

24 مارچ کو تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر تعلیم شفقت محمود کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ 24 مارچ کو این سی او سی اجلاس میں تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ کیا جائے گا، اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے […]

الیکٹرانک ووٹنگ مشین پاکستان کے لیے کیوں موزوں نہیں؟ الیکشن کمیشن کے سابق سینئر ترین افسر کا انکشاف

اسلام آباد (آئی این پی ) کنور محمد دلشاد سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان و چیئرمین نیشنل ڈیموکریٹک فانڈیشن نے الیکشن اصلاحات کے حوالے سے اپنے تجزیہ میں کہا ہے کہ جدید ترین ٹیکنالوجی کے تحت الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال سے دھاندلی پر […]

عمران خان نے سوشل میڈیا پر قرنطینہ کی تصویر شیئر کر دی، قوم کی جانب سے نیک خواہشات پر شکریہ

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے قوم کی جانب سے نیک خواہشات پر شکریہ ادا کیا ہے۔ اتوار کو وزیراعظم عمران خان آج سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک پر اپنی آئسولیشن کی تصویر شیئر کردی۔ کرونا میں مبتلا وزیراعظم عمران خان […]

رمضان المبارک سے پہلے ہی اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں کو آگ لگ گئی

کراچی( آن لائن )رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔شہر قائد میں رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا۔ کراچی میں ٹماٹر ایک بار پھر 100 روپے کلو تک […]

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے پارٹی کے بانی چئیرمین ذوالفقار علی بھٹو شہید کی 42 ویں برسی عوامی جوش و جذبہ سے منانے کے لئے انتظامات کو حتمی شکل دے دی، سیکرٹری جنرل فیصل راٹھور کی سربراہی میں سات […]

close