گندم خریداری کے سرکاری مراکز کھولنے کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی ) سندھ حکومت نے مختلف شہروں میں گندم خریداری کے سرکاری مراکز قائم کر دیے اور دیگر مقامات پر بھی کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے شہر لاڑکانہ، حیدرآباد، سکھر، شہیدبینظیرآباد ڈویژن اور میرپورخاص میں گندم خریداری مراکز […]

انکوائری مکمل، قوم کو اربوں روپے کا چونا لگانے والے براڈشیٹ کمیشن کے ریڈار پر آ گئے، رپورٹ تیار

اسلام آباد(آئی این پی ) جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں بننے والے انکوائری کمیشن نے براڈ شیٹ کیس کی تحقیقات مکمل کر لیں، براڈشیٹ انکوائری کمیشن کی 100 صفحات پر مشتمل رپورٹ تیار کر لی گئی ہے، انکوائری رپورٹ رواں ہفتے کسی […]

مولانا فضل الرحمن نےسینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کے لیے کس کا نام تجویز کر دیا؟

لاہور(آئی این پی) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کی تجویز دے دی، مریم نواز کی طرف سے مخالفت سامنے آگئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق لاہور میں سابق وزیر […]

127دن کا دھر نا دیکر تحر یک انصاف کا ریکارڈ توڑ دیں گے، ن لیگی لیڈر کا بڑا دعویٰ

لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ 127دن کا دھر نہ دیکر تحر یک انصاف کا ریکارڈ توڑ دیں گے‘پی ڈی ایم کی تحریک ضرور کامیاب ہوگی،لانگ مارچ ضرور ہوگا،استعفوں کے ساتھ ہوتا ہے یا […]

بجلی کے بعدمہنگائی کا نیا جھٹکا سوئی گیس کمپنیوں نے گیس مہنگی کرنے کی درخواست کر دی

لاہور(آئی این پی) عوام کو بجلی کے بعدمہنگائی کانیا جھٹکا لگانے کی تیاری، سوئی کمپنیوں نے اوگرا سے گیس مہنگی کرنے کی درخواست کر دی، کمپنیوں کی جانب سے یکم جولائی سے گیس مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کے […]

راوی منصوبے کے متاثرین کا مؤقف تسلیم کر لیا گیا، وزیراعظم عمران خان کا کسانوں اور متاثرین کو اسپیشل پیکج دینے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی) راوی کنارے نیا شہر بسانے کے منصوبے کے متاثرین کے تحفظات کو وزیراعظم عمران خان نے بھی تسلیم کرلیا، ریور راوی منصوبے کے متاثرین کواراضی کے متبادل سپیشل پیکج دینے کا فیصلہ، سپیشل پیکج تین کیٹیگریز پر مشتمل ہوگا۔ذرائع کے مطابق مطابق […]

نوازشریف کو دھمکیاں دی جارہی ہیں کہ آپکی بیٹی باز نہ آئی تو ۔۔۔۔۔ مریم نواز نے انکشاف کر دیا

لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مر کزی نائب صدر مر یم نواز نے کہا ہے کہ نوازشر یف کو دھمکیاں دی جارہی ہیں کہ آپکی بیٹی باز نہ آئی تواس کو ختم کر دیں گے‘ نوازشریف کی بیٹی ہوں حکومت سمیت کسی […]

مریم نواز 26 مارچ کو کارکنوں کے ساتھ نیب گئیں تو۔۔۔ نتائج سے خبردار کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی)وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھرنے کے بعد مریم بوکھلائی ہوئی ہیں اور اپنی بدترین شکست کا بدلہ معصوم اور غریب کارکنوں سے لینا چاہتی ہیں مریم نواز کا کارکنوں کو 26 مارچ کو […]

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کھل کر آمنے سامنے،اختلافات پر بیان بازی زور پکڑنے لگی

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء قمرزمان کائرہ نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر تسلیم کیا جائے وہ سب سے سینئر ہیں ،مسلم لیگ (ن) اور جے یو آئی ملک کی بڑی جماعتیں ہیں یہ ہمارے […]

غریب گھرانے کورونا ویکسین صرف خواب میں دیکھیں، ویکسین کی ایک خوراک کی قیمت کتنے ہزار روپے مقرر کر دی گئی؟

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی کابینہ نے کورونا وائرس کی 2 ویکسینز کی قیمت فروخت کی منظوری دے دی ہے،نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ نے روسی ویکسین ‘اسپوٹنک V’اور چینی ویکسین ‘کین سائنو کی ویکسین’کی سیل پرائس مقرر کرنیکی منظوری دی ہے،کابینہ نے دونوں […]

پیپلز پارٹی ن لیگ کے سامنے ڈٹ گئی، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا منصب پیپلزپارٹی کا حق ہے

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وزیراعظم اور پی ڈی ایم کے سینئر نائب صدرراجہ پرویز اشرف نیکہا ہے کہ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کا معاملہ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد میں خوش اسلوبی اور متفقہ طور پر جمہوری روایات کے مطابق طے ہو جائے گا۔ جب […]

close