بیرسٹر سلطان محمود کی سینیٹر سیف اللہ نیازی سے ملاقات، انتخابی حکمت عملی و تنظیمی امور پر مشورہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی چیف آرگنائزرو سینیٹرسیف اللہ خان نیازی سے آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی اسلام آبادمیں ون آن ون خصوصی اہم ملاقات۔ […]

مریم نواز کی نیب میں پیشی، پی ڈی ایم کا عورت مارچ، حافظ حسین احمد پھبتی کسنے سے باز نہ آئے

کراچی (آئی این پی ) جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حسین احمد نے مریم نواز کی نیب میں پیشی کو پی ڈی ایم کا عورت مارچ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حسین احمد کا کہنا […]

پی پی کے ساتھ دوریاں نہیں چاہتے، سیاسی باتوں کا جواب سیاسی ہونا چاہیے، ن لیگی لیڈر نے طنز کا جواب تحمل سے دیا

لاہور (آئی این پی ) بلاول بھٹو زرداری کے ن لیگ اور مریم نواز پر طنز کا جواب دیتے ہوئے ن لیگ نے کہا ہے کہ ہم پی پی کے ساتھ دوریاں نہیں چاہتے، سیاسی باتوں کا جواب سیاسی ہی ہونا چاہیے۔ نجی ٹی وی […]

اسٹور سے قیمتی سامان کی چوری کا الزام، پاکستان اسٹیل سے مزید 520 ملازمین فارغ

کراچی (آئی این پی )فولاد سازی کے سب سے بڑے قومی ادارے پاکستان اسٹیل ملز سے مزید 520 ملازمین کو فارغ کر دیا گیا۔چیئرمین اسٹیک ہولڈرز ایسوسی ایشن ممریزخان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ افسران اور عملے کو فارغ کرنے کے احکامات جاری کیے […]

بحیرہ احمر میں پھنسی ٹگ بوٹ میں پھنسے پاکستانیوں کی مدد کی بھر پور کوشش

اسلام آباد (آئی این پی )ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ حکومت پاکستان بحیرہ احمر میں پھنسی ٹگ بوٹ میں سوار پاکستانیوں کی مدد اور واپسی کے لئے بھرپور کوششیں کررہی ہے ۔ پیر کو ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ حکومت پاکستان […]

کس نے کہا؟ ن لیگ کے لوگ اربوں روپے کی چوری کرتے ہیں، تفتیش کے لئے طلبی پر دھاوا بولنے کی دھمکی دیتے ہیں

اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے مسلم لیگ (ن) کو تنقیدکانشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ یہ لوگ اربوں روپے کی چوری کرتے ہیں جب تفتیش کے لئے انہیں بلایا جاتا ہے تو دھمکی دیتے ہیں کہ ہزاروں لوگوں کا […]

پی ٹی آئی وزیر نے سینیٹ اپوزیشن لیڈر کے لئے پیپلز پارٹی کی حمایت کر دی

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سینٹ میں قائد حزب اختلاف کے لئے پیپلز پارٹی کے موقف کی حمایت کر دی اور کہا کہ ایوان بالا میں ووٹ بھی پیپلز پارٹی کے پاس زیادہ ہے اور اپوزیشن لیڈر بھی اسی […]

سینیٹ اپوزیشن لیڈر الیکشن، جماعت اسلامی کا پیپلز پارٹی کی حمایت سے صاف انکار

لاہور (آئی این پی ) جماعت اسلامی نے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے انتخاب کے سلسلے میں پیپلز پارٹی کی حمایت سے انکار کردیا اور کہا کہ وہ چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں بھی غیر جانبدار رہے ہیں اور اب بھی رہینگے ۔ تفصیلات […]

کرونا وائرس کے بڑھتے کیس، ریلوے نے مسافر کوچوں میں سفر کرنے والوں کی تعداد تبدیل کر دی

اسلام آ باد(آن ) کرونا وائرس کے بڑھتے کیسیز کی وجہ سے وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے آج ہونے والے فیصلوں کی روشنی میں پاکستان ریلوے بھی سو فیصد اکوپنسی کی بجائے 70فیصد اکوپنسی کے ساتھ مسافروں […]

بلاول بھٹو نے شریف خاندان سے متعلق کیا کہا؟ لگتا ہے بلاول نے پی ڈی ایم سے راہیں جدا کر لی ہیں، وفاقی وزیر کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ تحریک انصاف حکومت کو سلیکٹڈ کہتے کہتے اب پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی ایک دوسرے کو سلیکٹڈ کے طعنے دینا شروع ہو گئی ہیں، بلاول بھٹو نے براہ راست نواز شریف خاندان پر […]

حکومت سندھ کا تین بڑے اسپتالوں کا انتظامی کنٹرول برقرار رکھنے کیلئے وفاق سے رجوع کرنے کا فیصلہ

کراچی(آن لائن)حکومت سندھ نے صوبائی سیٹ اپ کے تحت تین بڑے اسپتالوں ، این آئی سی وی ڈی ، جے پی ایم سی اور این آئی سی ایچ کا انتظامی کنٹرول برقرار رکھنے کیلئے وفاقی حکومت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ بنا […]

close